نازک حالات میں منفی سیاست کر نیوالوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نازک حالات میں منفی سیاست کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کرنے والوں کو مزید پڑھیں

ڈپلیکس سمائل اگین فاؤنڈیشن کے وفد کا الخدمت کمپلیکس کا دورہ،صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان محمد عبدالشکورسے ملاقات

 لاہور (صباح نیوز)ڈپلیکس سمائل اگین فاؤنڈیشن کے وفد نے الخدمت کمپلیکس لاہورکا دورہ کیا۔ سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان شاہد اقبال نے معزز مہمانان کوالخدمت فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر میں خوش آمدید کہا اور الخدمت کی جاری خدمات بارے بریفنگ مزید پڑھیں

ممتاز کالم نگار پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن انتقال کرگئے

لاہور(صباح نیوز) ممتاز تجزیہ کار، مبصر،کالم نگار، ہیومن رائٹس کمیشن کے سابق چیئرمین اور شعبہ صحافت کے معروف استاد پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن انتقال کرگئے ،ان کی عمر 85 سال تھی۔ خاندنی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر مہدی حسن کچھ عرصے مزید پڑھیں

سود ایکٹ 1938 سمیت جتنے قوانین بھی بنے ہیں ان کو ختم کیا جائے، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکز منصورہ میں ادارہ معارف اسلامی کے زیر اہتمام غیر سودی بنکاری، اشکالات اور حل کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں مفتی عزیز اشرف عثمانی، حافظ محمد ادریس، ڈائریکٹر ادارہ معارف اسلامی مزید پڑھیں

سراج الحق کا سینیٹر رحمن ملک اور معروف دانشور،صحافی ڈاکٹر مہدی حسن کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمن ملک اور ملک کے معروف دانشور اور صحافی ڈاکٹر مہدی حسن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی میں اقلیتوں کو خاص مقام حاصل ہے، پرویز اشرف

لاہور(صباح نیوز)سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی میں اقلیتوں کو خاص مقام حاصل ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں چیئرمین پاکستان ہندو ورشپ کونسل منور چند اور سنہلیہ ملہوترا کی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات مزید پڑھیں

اپوزیشن عوام کیلئے نہیں، اقتدار کیلئے تڑپ رہی ہے ،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ہرمحاذ پر ناکامی کا سامنا کرناپڑا ، اپوزیشن عوام کیلئے نہیں، اقتدار کیلئے تڑپ رہی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ساڑھے تین برس کے دوران مزید پڑھیں

حکومت ڈری ہوئی نہیں تو بوکھلائی ہوئی ضرور ہے، رانا ثناء اللہ

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدررانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت ڈری ہوئی نہیں تو بوکھلائی ہوئی ضرور ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بوکھلاہٹ کا مظاہرہ وزیراعظم نے منڈی بہا ئو مزید پڑھیں

آصف علی زرداری (جمعرات کو) منصورہ میں سراج الحق سے ملاقات کریں گے

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری 24 فروری کو منصورہ میں سراج الحق سے ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات سوپہر تین بجے ہو گی مزید پڑھیں

اسرائیل کو سنٹرل کمانڈ میں منتقل کرنا امریکہ کی بدنیتی کا مظہر ہے۔شجاع الدین شیخ

لاہور(صباح نیوز)اسرائیل کو سنٹرل کمانڈ میں منتقل کرنا ا مریکہ کی بدنیتی کا مظہر ہے۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیرشجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی ۔ انھوں نے کہا کہ قائداعظم اسرائیل کو ناجائز ریاست قرار دے مزید پڑھیں