غاصب یہودیوں کو فلسطین کے تمام علاقے چھوڑنے ہوں گے۔ ڈاکٹرطار ق سلیم

راولپنڈی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطار ق سلیم نے کہاہے کہ حماس کے ابابیلوں نے اسرائیل کے غبارے سے ہوا نکال دی، غاصب یہودیوں کو فلسطین کے تمام علاقے چھوڑنے ہوں گے دوریاستی فارمولہ کسی صورت قابل قبول نہیں، مغرب مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہے ۔ لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے سعودی عرب اسرائیل مذاکرات کی معطلی کا خیرقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کو مکمل ختم کرکے سعودی عرب عالم اسلام کی قیادت کرے اور مظلوم مزید پڑھیں

21 اکتوبر کو نواز شریف کی قیادت میں ایک نئی تاریخ لکھیں گے، رانا ثناء اللہ

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر نواز شریف کی قیادت میں ایک نئی تاریخ لکھیں گے۔ اپنے ایک بیان میں ن لیگی رہنما مزید پڑھیں

رحیم یار خان، غیر قانونی طور پر بارڈر کراسنگ کے الزام میں بھارتی نوجوان گرفتار

رحیم یار خان(صباح نیوز)رحیم یار خان میں پولیس نے غیر قانونی طور پر بارڈر کراسنگ کے الزام میں بھارتی نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق بھارتی شہری کو رینجرز نے مزید کارروائی کے لیے تھانہ اسلام گڑھ کے حوالے مزید پڑھیں

او آئی سی ممالک فلسطینیوں کو فوری خوراک اور ادویات فراہم کریں، شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے او آئی سی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینیوں کو فوری طور پر خوراک اور ادویات فراہم کریں۔ اپنے بیان میں سابق وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

سراج الحق کی شہباز شریف کو17 اکتوبر کو جماعت اسلامی کی قومی فلسطین کانفرنس میں شرکت کی دعوت

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف سے رابطہ کرکے انہیں 17 اکتوبر کو جماعت اسلامی کے زیراہتمام اسلام آباد میں ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ سیکرٹری اطلاعات جماعت مزید پڑھیں

بہاولپور، دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے میاں بیوی اور بچہ جاں بحق ،ایک بچی زخمی

 بہاولپور(صباح نیوز) بہاولپورمیں قلعہ دیراوڑ میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے میاں بیوی بچے سمیت جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہوگئی، پولیس نے کہا کہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔بہاولپور کے علاقے قلعہ دیراوڑ میں ڈکیتی کے دوران مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن ڈبلیو ایچ او کے درمیان بنیادی صحت سہولیات سے متعلق اہم معاہدہ

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اورعالمی ادارہ صحت کے درمیان اہم معاہدہ،صدرپروفیسرڈاکٹر حفیظ الرحمن اورنمائندہ عالمی ادارہ صحت  ڈاکٹر پالیتھا مہیپالا نیبن بنیاد ی صحت کی سہولیات میں باہمی تعاون کے معاہدے پردستخط کئے ۔ معاہدے کامقصدبنیادی صحت بالخصوص ماں اوربچے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ ، زہر پینے کی اجازت مانگنے والے شہری کی درخواست خارج

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے زہر پینے کی اجازت مانگنے والے شہری کی درخواست خارج کردی۔ درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ 12 ستمبر کو محفوظ کیا گیا تھا۔لاہور کے علاقے مزنگ کے رہائشی سرور تاج نامی شہری نے زہر مزید پڑھیں

اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ایف آئی اے افسران کا گینگ بے نقاب ہونا تشویشناک ہے ۔ محمد جاوید قصوری

 لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ایف آئی اے کے افسران کا گینگ بے نقاب ہونا تشویشناک ہے ۔ عوام کے جان و مال اور مزید پڑھیں