میرا وجدان کہتا ہے نواز شریف 5 مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم بنیں گے: کیپٹن(ر) صفدر

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کا کہنا ہے میرا وجدان کہتا ہے نواز شریف 5 مرتبہ ملک کے وزیراعظم بنییں گے۔ایک انٹرویو کے دوران کیپٹن صفدر کا کہنا تھا جب 2017 میں پاناما کا کیس مزید پڑھیں

شیخ رشید اور راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی منظور

راولپنڈی (صباح نیوز) عام انتخابات 2024ء کیلئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد اور شیخ راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ۔ سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ میں مزید پڑھیں

راولپنڈی، دھمیال میں گیس پائپ لائن میں دھماکا، آگ نے آئل ریفائنری کی سپلائی لائن اور گھروں کو لپیٹ میں لے لیا

راولپنڈی(صباح نیوز) راولپنڈی میں گیس پائپ لائن میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس نے قریب سے گزرنے والی آئل ریفائنری کی سپلائی لائن اور گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں گیس پائپ مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلیٰ کا ایکشن، ڈی آئی جی،سی آئی اے ملک لیاقت کو عہدے سے ہٹا دیا

 لاہور(صباح نیوز)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے ڈاکٹرز ہسپتال میں سی آئی اے پولیس کے دھاوے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ،سی آئی اے کو عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی بنا دیا جس کے مزید پڑھیں

شدیددھند، موٹرویز سمیت بڑی شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند

لاہور(صباح نیوز)لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں رہے ،دھند کی وجہ سے موٹرویز سمیت بڑی شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند کر دی گئیں جس کے باعث ٹریفک متاثر ہوئی ،حدنگاہ انتہائی کم رہی ۔ ترجمان کے مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ 29،30دسمبر کو ایکسپو سنٹر کراچی میں انٹرنیشنل یوتھ کانفرنس منعقد کرے گی۔ شکیل احمد

لاہور(صباح نیوز)  اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ شکیل احمد نے کہا ہے کہ اس وقت امت مسلمہ اس وقت مایوسی کے اندھیروں میں ڈوبی ہوئی ہے۔بدقسمتی سے مسلم دنیا کے حکمران امت مسلمہ کا مقدمہ عالمی برادری میں مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں  میں صوبہ پنجاب کے مختلف امور پر گفتگو کی گئی

سراج الحق اور دیگر قائدین کا سید تاثیر مصطفی کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق،نائب امرا  لیاقت بلوچ،ڈاکٹر فرید احمد پراچہ،سیکرٹری جنرل امیرالعظیم،سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے ممتاز صحافی،کالم نگار و تجزیہ کار سید تاثیر مصطفی کے انتقال پر افسوس کا اظہار اور ان کے لواحقین سے اظہار مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے خواتین،اقلیتی مخصوص نشستوں میں کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی نے خواتین،اقلیتی مخصوص نشستوں میں کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔قو می اسمبلی کی   اقلیتی نشستوں پر چار خواتین جبکہ پنجاب،کے پی کے،سندھ،بلوچستان کی اکیس نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع خواتین واقلیتوں کی صوبائی اسمبلیوں  میں بھی کاغذات نامزدگی مزید پڑھیں

بلوچستان کے لاپتہ افراد کے پرامن مظاہرے پر تشدد قابل مذمت ہے-ڈاکٹر حمیرا طارق

لاہور(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ  بلوچستان میں عرصہ دراز سے بھائیوں اور بیٹوں کی گمشدگی تکلیف دہ امر ہے -آزاد ریاست کے باشندوں کو بغیر وجہ بتائے غائب کرنا اور مزید پڑھیں