شاہ محمود قریشی کا کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

ملتان(صباح نیوز) وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور بیرسٹر تیمور ملک نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ سے رجوع کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ میں بیرسٹر تیمور ملک نے درخواست مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا دورہ، مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دیئے

 لاہور(صباح نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چلڈرن ہسپتال کا دورہ کیا، مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دیئے۔ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ کیا، مختلف وارڈز میں زیر علاج بچوں کی عیادت مزید پڑھیں

جماعت اسلامی اپنے اسلامی، فلاحی،انقلابی منشور کے ساتھ انتخابات میں حصہ لے گی۔ ڈاکٹر حمیرا طارق

فیصل آباد (صباح نیوز)فلسطین میں جاری انسانی تاریخ کے بدترین مظالم کے خلاف حلقہ خواتین فیصل آباد کے زیر اہتمام تحیا فلسطین کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق مزید پڑھیں

چوہدری نثار کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان، کاغذات حاصل کرلیے

راولپنڈی(صباح نیوز) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔ذرائع کے مطابق چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 54 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے جو ان کے تجویز کنندہ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل میں مسلسل غزہ پر ووٹنگ موخر ہونا قابل مذمت ، مستقل جنگ بندی کی جائے۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ غزہ سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد پر ووٹنگ مسلسل موخر ہونا تشویشناک ہے ۔اسرائیل،برطانیہ اور امریکہ نے ظلم کی انتہا کر دی مزید پڑھیں

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس،پرویز الٰہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

 لاہور(صباح نیوز)پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 4جنوری 2024 توسیع کر دی گئی۔ لاہور کی مقامی عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے چودھری پرویز الہٰی کے مزید پڑھیں

انتخابات کے التوا کی کوئی بھی کوشش آئین اور جمہوریت کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، مرکزی الیکشن سیل کے چیئرمین لیاقت بلوچ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے آئین اور عوام کے جمہوری حقوق کی حفاظت کے لیے مضبوط دوٹوک فیصلے نے یکدم ملک میں انتخابات کے انعقاد کو یقینی مزید پڑھیں

عوام کو صحت، تعلیم، صفائی،صاف پانی جیسی بنیادی سہولتیں بھی دستیاب نہیں۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حکومت نے عوام کو آئی ایم ایف کا غلام بنانے کے سوا کچھ نہیں کیا ۔ملک معاشی لحاظ مزید پڑھیں

عثمان ڈار مجھ پر ملبہ نہ ڈالیں، انکے گھر پولیس چھاپے سے میرا کوئی تعلق نہیں، خواجہ آصف

اسلا م آباد(صباح  نیوز)سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عثمان ڈار کے گھر پر پولیس کے چھاپے سے ان کا کوئی تعلق نہیں اور وہ تمام ملبہ مجھ پر نہ مزید پڑھیں

الیکشن سے فرار کی کوشش کرنے والوں کی سازشیں دم توڑ گئیں، چوہدری شجاعت

لاہور (صباح نیوز)سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ جو لوگ الیکشن سے فرار کی کوشش کر رہے تھے ان کی سازشیں دم توڑ گئیں ہیں، عوام کو روایتی سیاستدانوں کے بجائے شعور کو ووٹ دینا مزید پڑھیں