فیض آباد انٹرچینج پر احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف دو مقدمات درج

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد پولیس نے گزشتہ روز اسلام آبادمیں فیض آباد انٹرچینج پر احتجاج کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف دو مقدمات درج کرلئے۔ مقدمات تھانہ آئی نائن میں درج کئے گئے ہیں۔ مقدمات مزید پڑھیں

دادا کے جنازے میں شرکت کیلئے دوست مزاری کی رہائی ممکن نہیں ہو سکی، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دادا کے جنازے میں شرکت کیلئے دوست مزاری کی رہائی تاحال ممکن نہیں ہو سکی ۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے مزید پڑھیں

وزیراعظم 7 نومبرکو مصر کے دورے پر روانہ ہونگے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف 7 نومبرکو مصر کے دورے پر روانہ ہوں گے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف 7 نومبرکو مصر کے شہر شرم الشیخ میں موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں کانفرنس27 میں مزید پڑھیں

قوم اور پاک فوج کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کی ہر سازش ناکام ہوگی،عبد القدوس بزنجو

کوئٹہ (صباح نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ پاک فوج ہماری شان اور آن ہے، پاک فوج پر بے بنیاد الزامات سے قوم کے جذبات اور احساسات مجرو ح کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے اپنے بیان مزید پڑھیں

عمران خان کی توہین عدالت کیس میں التوا کی درخواست دائر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے وکیل نے توہین عدالت کیس میں التوا کی درخواست دائر کر دی۔ عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ میں التوا کی درخواست مزید پڑھیں

حکومت پاک فوج اور عوام کو لڑوانا چاہتی ہے،شیخ رشید

راولپنڈی (صباح نیوز)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت پاک فوج اور عوام کو لڑوانا چاہتی ہے جس ملک کا وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ جیسا دہشتگرد ہو اس مزید پڑھیں

نواز شریف پاکستان نہ آئیں، حالات بہتر ہونے کا انتظار کریں،چوہدری شجاعت کا مشورہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے کہاہے کہ نواز شریف پاکستان نہ آئیں، حالات بہتر ہونے کا انتظار کریں۔ چوہدری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں پہلے بھی نواز شریف کو مزید پڑھیں

عمران خان بڑا فراڈیہ ، اسے چار گولیاں نہیں لگیں، وزیرداخلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خا ن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ اسے چار گولیاں نہیں لگیں۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مزید پڑھیں

میر بلخ شیر مزاری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

لاہور (صباح نیوز)پاکستان کے سابق نگراں وزیراعظم میر بلخ شیر مزاری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ترجمان بابر مزاری کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ سابق وزیراعظم تین ہفتوں سے لاہور کے نجی اسپتال میں مزید پڑھیں

وزیرخزانہ نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کو کامیاب قرار دے دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان  کے دور حکومت میں سی پیک منصوبے کو متنازعہ بنایا گیا،چین کے ساتھ مل کر تعمیر و ترقی مزید پڑھیں