لاہور(صباح نیوز)لاہور میں شوکت خانم ہسپتال کے باہر سے ایک مشکوک کو شخص گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ مشکوک شخص رائیونڈ کا رہائشی ہے، جسے تفتیش کے لیے تھانے منتقل کر دیا گیا۔ گزشتہ روزفائرنگ مزید پڑھیں
وزیرآباد(صباح نیوز) سابق وزیرِ اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کا سچ جھوٹ جانچنے کے لیے اس کا پولی گراف ٹیسٹ کرایا جائے گا۔عمران خان پر حملے کا ملزم اور تفتیش محکمہ انسدادِ مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے کے اضافے کے بعد 222 روپے 10 پیسے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی کابینہ نے روس سے تین لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے کی منظوری دے دی۔گندم حکومتی سطح پر372ڈالر فی ٹن کے حساب سے خریدی جائے گی۔ وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)کے31اکتوبر کے فیصلے مزید پڑھیں
لندن(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سوچے سمجھے بغیر لوگوں پر الزامات لگانابہت بُری بات ہے۔ ان خیالات کااظہار مریم نواز شریف نے اپنے والد اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)پنجاب نے صوبے میں بارش اور برف باری کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائوں کا ایک سلسلہ مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے کراچی میں کارروائی کر کے 3 کنٹینر سے 3 لاکھ سے زائد نشہ آور گولیاں برآمد کر لیں۔ اے این ایف کے ترجمان کے مطابق کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر متحدہ عرب مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)سابق وزیر داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک ملزم سے فوری بیان دلوانا اور باقیوں کو فرار کروانا سوالیہ نشان ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ مزید پڑھیں
خضدار(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ نہایت افسوس ناک، تکلیف دہ اور سفاکانہ واقعہ ہے، حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، آزادانہ انکوائری کر مزید پڑھیں
اسلام آباد/ لاہور(صباح نیوز)عمران خان پر فائرنگ کے واقعہ میں وفاق کا حکومت پنجاب کو جے آئی ٹی تشکیل دینے کیلئے مراسلہ،چوہدری پرویز الہیٰ نے بھی ہدایت کر دی۔ وزیر آباد میں عمران خان پر فائرنگ کے واقعہ پر وفاقی مزید پڑھیں