ملک میں آگ لگانے والے وطن عزیز کے محسن نہیں ہو سکتے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ملک گیر پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہروں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں آگ لگانے والے وطن عزیز کے محسن نہیں ہو سکتے،فارن فنڈد فتنہ کی ذہنیت نے مزید پڑھیں

حالیہ ہفتے 0.53 فیصد اضافہ سے مہنگائی کی شرح30.60 فیصدتک پہنچ گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.53 فیصد اضافہ ہوا ہے اور سالانہ بنیادوں پر حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح 30.60 فیصد رہی ہے۔ اس حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی مزید پڑھیں

ریاست کی افسوسناک حالت کے پیچھے معاشی ، سیاسی بدانتظامی،انتہا پسندی جیسی وجوہات ہوتی ہیں،ماہرین

اسلام آباد(صباح نیوز)آئین کی بالادستی، شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے انتخابی اصلاحات، قانون کی حکمرانی، عوامی خدمات کی فراہمی پر توجہ، لیڈرشپ ڈویلپمنٹ، اپنی ذمہ داری اور ملکیت کو اپنانا، شہریت کے بارے میں آگاہی، مغربی ماڈلز کو اپنانے مزید پڑھیں

یو اے ای کا دہشتگردی اور تشدد کے خلاف پاکستان کیساتھ کھڑے رہنے کا عزم

دبئی /تہرن/دوحہ /اسلام آباد(صباح نیوز)متحدہ عرب امارات نے کہاہے کہ دہشتگردی اور تشدد کے خلاف پاکستان اور اس کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں جبکہ ایران اور قطر کی وزارت خارجہ نے عمران خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

سینئر صحافی ارشد شریف سے متعلق تمام شواہد اور ثبوت اکٹھے کر لیے ،مراد سعید کا دعویٰ

پشاور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ ارشد شریف سے متعلق تمام شواہد اور ثبوت اکٹھے کرکے رکھ چکا ہوں۔ رہنما پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے پشاور میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

بی آئی ایس پی اور نادرا کے درمیان مستحق خاندانوں کو شامل کرنے کیلئے ڈائنامک رجسٹری کے تحت معاہدہ

اسلام آباد(صباح نیوز)بی آئی ایس پی اور نادراکے درمیان ڈائنامک رجسٹری کے تحت نئے سروے کے لیے دوطرفہ معاہدہ طے پا گیا۔ نادرا اور بی آئی ایس پی میں معاہدے کا مقصد ہے کہ جو خواتین پہلے سروے میں اس مزید پڑھیں

پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس اطہر من اللہ کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش منظور کر لی

اسلام آباد(صباح نیوز) جسٹس اطہر من اللہ کو سپریم کورٹ بھیجنے اور جسٹس عامر فاروق کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنانے کی منظوری دیدی گئی۔ رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی صدرات میں اعلیٰ عدلیہ میں ججز مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ چین کامیاب رہا،مسئلہ کشمیر پر بیجنگ کا موقف مستقل اور دوٹوک ہے ،پاکستان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ عالمی برادری بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے حوالے سے اپنی ذمہ داری ادا مزید پڑھیں

بدامنی پھیلانے، سڑکیں بلاک کرنے اور انتشار پیدا کرنے والوں کے خلاف ٹریٹمنٹ سکواڈز تشکیل

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں بدامنی پھیلانے، سڑکیں بلاک کرنے اور انتشار پیدا کرنے والوں کے خلاف ٹریٹمنٹ  سکواڈز تشکیل دے دیئے جس کا پولیس کوڈ فرسٹ ایڈ رکھا گیا ہے۔ٹریٹمنٹ مزید پڑھیں

مسجد نبوی واقعہ، ویڈیو میں موجود افراد کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف مسجدِ نبوی واقعہ پر اٹک میں درج ایف آئی آر خارج کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایک ہفتے میں واقعہ کی فوٹیج مزید پڑھیں