عمران خان کی آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کی ہدایت

لاہور(صباح نیوز)چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مونس الہی کی ملاقات ہوئی ہے جس میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

اسلحہ اورجتھوں کے زورپر کسی کو ریاست پرقابض ہونے کی اجازت نہیں دیں گے،میاں جاوید لطیف

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیراورپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہاہے کہ مقبول ہونے کامطلب یہ نہیں کہ آپ ریاست اورقانون سے بالاترہے، اسلحہ اورجتھوں کے زورپر کسی کو ریاست پرقابض ہونے کی اجازت نہیں دیں گے، مزید پڑھیں

پاکستان اورمتحدہ عرب امارات کا معیشت، تجارت، توانائی اور سرمایہ کاری سمیت تمام شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق

ابوظہبی ،اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اورمتحدہ عرب امارات نے معیشت، تجارت، توانائی اور سرمایہ کاری سمیت تمام شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ اتفاق رائے مزید پڑھیں

ملک میں انارکی اور افراتفری کا سماں، عوام غیر محفوظ، مضطرب اور مایوس ہیں۔ سراج الحق

کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں انارکی اور افراتفری کا سماں، عوام غیر محفوظ، مضطرب اور مایوس ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کی مسلط کردہ تینوں حکمران جماعتوں نے ملک کو بندگلی میں دھکیل دیا، سیاست مزید پڑھیں

سندھ، 7خطرناک ملزمان کے سر کی قیمت 5 کروڑ 10 لاکھ روپے مقرر

کراچی (صباح نیوز)سندھ پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل سمیت پولیس کو مطلوب 7 خطرناک ملزمان کی گرفتاری پر 5 کروڑ 10 لاکھ روپے کی ہیڈ منی مقرر کر دی گئی ہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل بشیر مزید پڑھیں

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو جلسے اور دھرنے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو جلسے اور دھرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایڈوکیٹ جنرل کے ذریعے متفرق درخواست دائر کی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کا موقف ہے کہ مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر کے عمران خان پر الزامات بے بنیاد ہیں، اسد عمر

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کے عمران خان پر الزامات بے بنیاد ہیں، عمران خان نے کبھی ادارے کیخلاف بات نہیں کی، بلکہ ہمیشہ اسے مضبوط کرنے مزید پڑھیں

عمران خان قومی اداروں کے خلاف نوجوانوں کو بھڑکارہے ہیں،احسن اقبال

نارووال(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ چند ہفتوں سے عمران خان کی فرسٹریشن اتنی بڑھ گئی ہے کہ انہوں نے اب اپنی توپوں کا رخ سیاسی مخالفوں سے ہٹا کر مزید پڑھیں

مشکل کی گھڑی میں الخدمت فاؤنڈیشن سیلاب متاثرہ کسانوں کیساتھ کھڑی ہے،عبدالشکور

لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر عبدالشکور نے سیلاب سے متاثرہ چھوٹے کسانوں کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے کسان بحال پروگرام کے آغاز کا اعلان کر دیا۔ https://sabahnews.net/wp-content/uploads/2022/11/4-MB.mp4 اپنے ایک ویڈیو پیغام میںالخدمت فاؤنڈیشن کے صدرنے اپنے ایک مزید پڑھیں

ملک میں امن وامان سمیت سب کچھ داؤ پر لگ گیا،شبلی فراز

لاہور(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک میں امن وامان سمیت سب کچھ داؤپرلگ گیاہے۔ شوکت خانم میموریل ہسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ مزید پڑھیں