ملک بھر میں انفلوئنزا کی بیماری پھیلنے کا خدشہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں موسمی انفلوئنزا نے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی، قومی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا۔اس ضمن میں جاری ایڈوائزری میں کہا گیا کہ موسم سرما (دسمبر تا فروری)میں ملک کے مختلف حصوں میں موسمی فلو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوخوا میں پولیس کی نگرانی میں موٹر ویز کو بند کیا جا رہا ہے،ایمل ولی

پشاور(صباح نیوز)عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی)خیبر پختون خوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوخوا میں پولیس کی نگرانی میں موٹر ویز کو بند کیا جا رہا ہے۔۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب کی عہدے پر مزید رہنے سے معذرت

لاہور (صباح نیوز)انسپکٹر جنرل پنجاب نے وفاقی حکومت کو خدمات جاری نہ رکھے کے بارے میں مراسلہ لکھ دیا۔آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے صوبائی حکومت کے ساتھ مزید کام جاری رکھنے سے انکار کر دیا۔ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مزید پڑھیں

وزیراعظم کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ میں شرکت کیلئے مصر روانہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف ”شرم الشیخ کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ”میں شرکت کے لیے مصر کے شہر شرم الشیخ روانہ ہوگئے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور کابینہ  کے دیگر اراکین اور اعلیٰ حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ سربراہی مزید پڑھیں

شہر قائد میں ہلکی دھند ، حدنگاہ متاثررہی، کل بارش کا امکان

کراچی(صباح نیوز) کراچی میں ہلکی دھند چھائے رہنے سے حد نگاہ متاثر حد نگاہ رہی، کراچی میں کل بارش کی پیشگوئی کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  صبح  کخے وقت کراچی کے مضافاتی علاقوں میں ہلکی دھند چھائے رہنے سے مزید پڑھیں

عمران خان کو دھمکیاں دینے کے الزام میں ن لیگی رہنما گرفتار

حافظ آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دھمکیاں دینے کے الزام پر ن لیگ کے سابق وائس چیئرمین حافظ آباد رائے قمر زمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رائے قمر زمان کو مزید پڑھیں

عمران خان کا لانگ مارچ عارضی طور پر رُکا ہے ختم نہیں ہوا،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ عارضی طور پے رُکا ہے ختم نہیں ہوا۔ 3 دن سے ایف آئی آر نہیں کٹی تھانے میں مزید پڑھیں

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پرپابندی لگادی

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے متنازع بیانات کا نوٹس لے لیا۔ پیمرا نے متنازع بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی کا شوکت خانم ہسپتال کا دورہ، عمران خان کی عیادت کی

لاہور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی نے شوکت خانم ہسپتال لاہور کا دورہ کیا اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی عیادت کی جو3 نومبر2022 کو وزیر آباد کے قریب لانگ مارچ کے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر موجود سینیٹراعظم سواتی کی ویڈیو جعلی ہے، ایف آئی اے

اسلام آباد(صباح نیوز) ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر موجود سینیٹر اعظم سواتی کی وڈیو کا فرانزک تجزیہ مکمل کرنے کے بعد ویڈیو کو جعلی قرار دیدیا ہے۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کاکہنا ہے کہ بین الاقوامی معیار کے مزید پڑھیں