کراچی(صباح نیوز) کراچی میں ہلکی دھند چھائے رہنے سے حد نگاہ متاثر حد نگاہ رہی، کراچی میں کل بارش کی پیشگوئی کی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کخے وقت کراچی کے مضافاتی علاقوں میں ہلکی دھند چھائے رہنے سے حد نگاہ متاثر حد نگاہ رہی،
کراچی میں کل بارش کی پیشگوئی کی گئی،کراچی میں اس وقت 8کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغربی سمت سے ہوا چل رہی ہیں۔