شرم الشیخ(صباح نیوز) وزیراعظم میاں شہباز شریف سے عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط نے شرم الشیخ میں کلائمٹ امپلیمنٹیشن سمٹ کے موقع پر ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دو طرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ آباد کنٹینر حملے میں جاں بحق ہونے والے معظم شہزاد گوندل کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے مرحوم کے اہل مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی آمدن سے زائد اثوں کے کیس میں نیب انویسٹی گیشن ختم کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ سوموار کو لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس اسجد مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پی پی اور ن لیگ کی فنڈنگ کیسز میں ریکارڈ نہ ملنے کی وجہ سے سکروٹنی کمیٹی کو مشکلات کا سامنا ہے۔ الیکشن کمیشن میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے اکائونٹس کی سکروٹنی سے متعلق کیس کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کی نہیں بلکہ اشرافیہ کی حکمرانی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی میں مری روڈ پر پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران کارکنان کی آپس میں تلخ کلامی ہو گئی۔ پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے مظاہرے میں شریک کارکن کو تھپڑ مار دیا۔کارکن فیاض الحسن چوہان مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئی جی پنجاب پولیس فیصل شاہکار کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر ہونے والے حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے قراردیا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ کر ملک میں آئین و قانون کے انحراف کی راہ روکنے کیلئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب سے تحریک مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے بھاگنے کا وقت آگیا ہے بیچاروں کا خوف بڑھ رہا ہے۔ نیب کورٹ اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس علی ضیا مزید پڑھیں