پیپلزپارٹی کی قیادت ناخوش، مصطفی نواز کھوکھر کا بطورِ سینیٹر عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے بطورِ سینیٹر عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مصطفیٰ مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخواحکومتیں شاہراہیں کھلوانے کیلئے ذمہ داری پوری کریں ورنہ سنگین آئینی نتائج ہوں گے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خبردار کیا ہے کہ صوبائی حکومتیں شاہراہیں کھلوانے کیلئے ذمہ داری پوری کریں ورنہ سنگین آئینی نتائج ہوں گے،انقلاب کی باتیں کرنے والے اپنی مرضی کی ایف آئی آر نہ کرا مزید پڑھیں

وزیراعظم کا چیف جسٹس پاکستان کو خط، ارشد شریف قتل کے حقائق جاننے کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط، سینیئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کے جاں بحق ہونے کے حقائق جاننے کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کر دی۔ خط میں کہا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات کی عمران خان کی جانب سے سینئر صحافیوں کو سانحہ وزیر آباد میں ملوث کرنے کی کوشش کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کی جانب سے سینئر صحافیوں حامد میر، مرتضی سولنگی اور وقار ستی کو سانحہ وزیرآباد میں ملوث کرنے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان اور جرمنی کو مختلف شعبوں میں وسیع تر تعاون کرنا چاہئے،وزیراعظم

شرم الشیخ (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور جرمنی کو مختلف شعبوں میں نوجوانوں کومواقع دینے کیلئے وسیع تعاون کرنا چاہئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یہ بات جرمنی کے چانسلر اولاف سکولز سے ماحولیاتی سربراہ مزید پڑھیں

نیب نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات شروع کردیں

اسلام آبا د(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات شروع کردیں۔ الیکشن کمیشن نے گزشتہ ماہ توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو الزامات ثابت ہونے پر مزید پڑھیں

خیبر،سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگرد کمانڈر ہلاک، فوجی جوان شہید

راولپنڈی (صباح نیوز)سکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران  شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر لیاقت علی عرف شاہین ہلاک جبکہ سپاہی سلیم خان وطن پر قربان ہوگیا، علاقے میں مزید دہشتگردوں کی تلاش مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد کی ملاقات

شرم الشیخ(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے شرم الشیخ میں “کوپ -27 سمٹ” کے موقع پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں مزید پڑھیں

مریم نواز نے لندن میں قیام بڑھا دیا،دسمبر میں واپس پاکستان آئیں گی

لندن(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نوازشریف نے لندن میں اپنا قیام بڑھا دیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق مریم نوازشریف اب دسمبر میں پاکستان واپس آئیں گی۔ مریم نواز پانچ اکتوبر کو پاکستان سے لندن کے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث کئی سڑکیں بند

راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے راولپنڈی میں احتجاج کے باعث شہر کی کئی سڑکیں بند رہے  جس کی وجہ سے مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ۔ٹریفک پولیس کے مطابق احتجاج کے باعث مری مزید پڑھیں