ترقیاتی منصوبوں کی بہتر منصوبہ بندی سے مجموعی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے اور لوگوں کی توقعات پر پورا اترنے میں مدد مل سکتی ہے، ڈاکٹر عارف علوی

پشاور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کارکردگی کو بڑھانے اور حکومتوں پر مالی بوجھ کو کم کرنے کیلئے سرکاری محکموں کے اخراجات میں چوری کو کم کرنے کے علاوہ مالی طور پر پائیدار اور قابل عمل ترقیاتی منصوبے شروع مزید پڑھیں

امن و استحکام ہمارے شہدا کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، افسروں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن و استحکام ہمارے شہدا کی قربانیوں کی مرہون منت ہیں، افسران اور جوان قوم کی خدمت مزید پڑھیں

مشرق کے عظیم مفکرین، فلسفیوں اور شاعروں میں سے ایک ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آبا(صباح نیوز):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہم اپنے بھائی چارے کو مضبوط کرنے، آزادی، انصاف اور مساوات کی زریں اقدار کو برقرار رکھنے ، سائنس و فنون کا جدید علم حاصل مزید پڑھیں

پاکستان اورفرانس کا موسمیاتی تبدیلی کا مقابلہ کرنے کیلئے مل کر کام کرنے پراتفاق

شرم الشیخ(صباح نیوز)پاکستان اورفرانس نے موسمیاتی تبدیلی کامقابلہ کرنے کے لئے ملکرکام کرنے پراتفاق کیاہے۔یہ اتفاق رائے مصرمیں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اوران کی ہم منصب کیتھرین کولونا کے درمیان ملاقات میں ہوا۔ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میں متاثرین مزید پڑھیں

ورلڈ بینک سیلاب زدگان کے گھروں کی تعمیر کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض دے گا

کراچی (صباح نیوز)ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک سیلاب زدگان کے گھروں کی تعمیر کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض دے گا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کراچی میں ورلڈ بینک کے 13 رکنی وفد نے مرادعلی شاہ مزید پڑھیں

مکار فریبی جعلساز شخص نے ہوس اقتدارمیں قومی مفادات کو داؤپر لگایا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے اپنے  بیان میں کہا ہے کہ الحمدللہ وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ مصر انتہائی کامیاب رہا،موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات کے حوالے سے کاپ 27 کانفرنس پاکستان کے مزید پڑھیں

عمران خان کا سارا ڈرامہ فلاپ ہو گیا ،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا سارا ڈرامہ فلاپ ہو گیا ہے۔ عمران خان پر فائرنگ کرنے والے گرفتار ملزم محمد نوید کا کسی سیاسی یا مذہبی جماعت سے تعلق نہیں مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کی جانب سے یومِ اقبال پر مختصر دستاویزی ویڈیو جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے مختصر دستاویزی ویڈیو جاری کی گئی جس میں شاعر مشرق کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ پاک فضائیہ کی مزید پڑھیں

فرمودات اقبال سے راہنمائی لینے کی ضرورت ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ وہ ایک عظیم فلسفی، مفکر اور ادیب ہی نہیں بلکہ قاری ومفسر قرآن بھی ہیں۔ ان مزید پڑھیں

عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ لیگی ایم این اے علی گوہر بلوچ نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔ درخواست مزید پڑھیں