وزیراعلی سندھ کی جام صادق پل کی جگہ ایک اور پل کی تعمیر جلد شروع کرنے کی ہدایت

کراچی(صباح نیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جام صادق پل کی جگہ ایک اور پل کی تعمیر جلد شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔ اجلاس میں وزیر ٹرانسپورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ دی کہ بی آر ٹی ییلو لائن مزید پڑھیں

عمران کے دونو ں بیٹے پاکستان پہنچ گئے،والد سے ملاقات ، خیریت دریافت کی

لاہور(صباح نیوز) عمران خان کے دونوں صاحبزادے قاسم اور سلمان بیرون ملک سے پاکستان پہنچ گئے۔ عمران خان کی بلٹ پروف گاڑی اور اسکواڈ کی سیکورٹی میں قاسم اور سلمان کو زمان پارک لاہور پہنچایا گیا۔ قاسم اور سلمان نے مزید پڑھیں

وفاقی شرعی عدالت، نادرا سے ٹرانسجینڈر کی تعریف پر شناختی کارڈ کے اجرا کے طریقہ کار پر رپورٹ طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی شرعی عدالت نے نادرا سے ٹرانسجینڈر کی تعریف پر شناختی کارڈ کے اجرا کے طریقہ کار پر رپورٹ طلب کر لی۔وفاقی شرعی عدالت میں ٹرانسجینڈر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کہا کہ مزید پڑھیں

یوکرین جنگ میں استعمال کیلئے روس کو ایرانی ساختہ ڈرون بھیجنے کا دعویٰ بے بنیاد ہے، ایرانی سفارتخانہ

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانہ نے کہا ہے کہ آج کل بعض ریاستیں مختلف دعوے کرکے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف میڈیامخالفانہ ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں جن میں سے ایک یوکرین جنگ مزید پڑھیں

ارشد شریف پر تشدد کی شہادتیں انتہائی قابل مذمت، سپریم کورٹ متحرک کردار ادا کرے، فواد چودھری

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ارشد شریف پر تشدد کی شہادتیں انتہائی قابل مذمت ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ ان معاملات پر متحرک کردار ادا کرے، ایک عمومی مزید پڑھیں

چینلز کی بندش ، سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف پیمرا کی اپیل خارج کر دی

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چینلز بند کرنے کے اختیار سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف پیمرا کی اپیل خارج کردی۔ آج ٹی وی چینلز بند کرنے سے متعلق چیئرمین کے اختیار کے معاملے پر مزید پڑھیں

توہین چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کیس، عمران ،اسد عمر ،فواد چوہدری نے التوا مانگ لیا

اسلام آباد(صباح نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، اسد عمر، اور فواد چوہدری نے توہین چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کیس میں التوا مانگ لیا گیا ۔ جمعرات کوعمران خان، اسد عمر، اور فواد چوہدری کے خلاف توہین مزید پڑھیں

کراچی،کباڑی مارکیٹ میں آتشزدگی ، متعدد دکانیں جل کر خاکستر، فائر فائٹر زخمی

کراچی(صباح نیوز)کراچی کے علاقے شیر شاہ میں واقع ایک کباڑی مارکیٹ میں آگ لگنے سے متعدد دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ کراچی کی شیر شاہ مارکیٹ کے ایک گودام میں جمعرات کی صبح اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے مزید پڑھیں

اسلام آباد کی صورتحال نارمل، بغیر کسی وجہ تعلیمی اداروں کو بند نہ کیا جائے، ڈپٹی کمشنرکاخط

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ بغیر کسی وجہ سے تعلیمی اداروں کو بند نہ کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے تعلیمی اداروں کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

نوازشریف،آصف زرداری اور فضل الرحمن کومایوسی ہوگی،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بے اختیار شہباز شریف جاتے شرم الشیخ ہیں اور حسب معمول نکلتے لندن میں ہیں،ایک تعیناتی سب پہ بھاری ہے،نواز شریف نے جتنے مزید پڑھیں