ڈیلی میل نے حیلے بہانوں سے کیس کو تاخیر کا شکار کیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے ڈیڑھ سال حیلے بہانوں سے ہتک عزت کے کیس کو تاخیر کا شکار کیا، ہم اپنا موقف بیان کرنے کی حد تک مقدمہ جیت مزید پڑھیں

پاک چین تعلقات نہایت منفرد ہیں، چینی سفیر نونگ رونگ

اسلام آباد(صبا ح نیوز)پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے پاک چین تعلقات کو نہایت منفرد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بیجنگ سے چین پاکستان تعلقات کی انفرادیت کی عکاسی ہوتی ہے جو مزید پڑھیں

ملک میں وسائل کمی نہیں، اصل مسئلہ حکمرانوں کی نااہلی،وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم، کرپشن اور سودی نظام معیشت ہے۔ سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں وسائل کمی نہیں، اصل مسئلہ حکمرانوںکی نااہلی، مس مینجمنٹ، وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم، کرپشن اور سودی نظام معیشت ہے۔ رپورٹس کے مطابق ملک میں سالانہ پانچ ہزار ارب مزید پڑھیں

ممتاز زہرا بلوچ دفتر خارجہ کی نئی ترجمان مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت خارجہ نے ممتاز زہرا بلوچ کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا۔دفتر خارجہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ممتاز زہرا بلوچ کو دفتر خارجہ کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔ ممتاز زہرا مزید پڑھیں

پاکستان ایک تکلیف دہ اور تباہ کن سیلاب سے گزرا ہے، 33 ملین سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں.سینیٹر شیری رحمان

شرم الشیخ(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان ایک تکلیف دہ اور تباہ کن سیلاب سے گزرا ہے جس سے 33 ملین سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان پر سنسنی خیز کرکٹ کمنٹری 13 سال کے وقفہ کے بعد بحال کر دی گئی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ریڈیو پاکستان پر کرکٹ کمنٹری کی بحالی پر پاکستان کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان پر سنسنی خیز کرکٹ کمنٹری 13 سال کے وقفہ کے مزید پڑھیں

پاکستان نے افغانستان کی صورتحال پر جنرل اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد کے مسودے پر رائے شماری میں حصہ نہیں لیا

نیویارک (صباح نیوز)پاکستان نے افغانستان میں عدم استحکام، تشددکے واقعات ،انسانی حقوق کی خلاف ورزی، دہشت گرد گروہوں کی موجودگی پر اظہار تشویش سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد کے مسودے کو غیر متوازن مزید پڑھیں

سینیٹ خصوصی کمیٹی کااعظم سواتی سے متعلق مبینہ ویڈیو کی تفتیش مکمل کرنے کے لیے وزارت دفاع سمیت تمام اداروں سے مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ کی خصوصی کمیٹی نے سینیٹر اعظم سواتی سے متعلق مبینہ ویڈیو کی تفتیش مکمل کرنے کے لیے وزارت دفاع سمیت تمام اداروں سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا جب کہ سینیٹر اعظم سواتی کو یقین دہانی مزید پڑھیں

خرم دستگیرکا قومی اسمبلی میں صارفین کو بھاری رقوم کے ناجائزبلز بھجوانے کا اعتراف

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرتوانائی انجینئرخرم دستگیرنے قومی اسمبلی میں بجلی تقیسم کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے صارفین کو بھاری رقوم کے ناجائزبلز بھجوانے کا اعتراف کرلیا ۔ انھوں نے کہا ہے کہ صارفین کو اصل کی بجائے اضافی بلز مزید پڑھیں

عمران خان پر حملے کی اصل ایف آئی آر ضرور درج ہو گی،اسد عمر

گوجرہ(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ پورے پاکستان نے لانگ مارچ کی کامیابی کا فیصلہ کر لیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری اسد عمر نے گوجرہ آمد پر خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں