کراچی،سپر ہائی وے پر کار سواروں کی فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق

کراچی (صباح نیوز) کراچی میں سپرہائی وے قاسم گوٹھ میں کار سواروں کی فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق ہو گیا۔ ایس ایس پی ملیرعرفان بہادر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کلینک کے قریب پیش آیا جس میں ڈاکٹر ہارون جاں مزید پڑھیں

عمران خا ن کے تماشے بند ہونے کا وقت ہو چکا ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خا ن کے تماشے بند ہونے کا وقت ہو چکا ہے ،ذاتی سیاست پر قومی مفادات قربان کرنے کے تماشے لگائے گئے۔ اپنے بیان میں وفاقی مزید پڑھیں

پشاور میں ڈینگی کا ایک اور مریض دم توڑ گیا، خیبر پختونخوا میں اموات 18ہو گئیں

پشاور(صباح نیوز) پشاور میں ڈینگی کا ایک اور مریض دم توڑ گیا،خیبر پختونخوا میں اموات 18 ہو گئیں۔ چوبیس گھنٹوں میں پشاور میں 136نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ متاثرین کی تعداد 21 ہزار تک پہنچ گئی۔ پنجاب میں ایک روز میں مزید پڑھیں

سودی نظام پر وفاقی شریعت عدالت کے فیصلے کیخلاف حکومت کی اپیل واپسی کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت نے سود کو ممنوع قرار دینے کے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کے لیے درخواست دائر کردی۔ وفاقی شرعی عدالت نے سودی نظام کے خاتمہ سے متعلق حکم جاری کیا تھا مزید پڑھیں

علی سرفراز ڈی جی نیب لاہور تعینات، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(صباح نیوز)علی سرفراز ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور تعینات کر دیئے گئے ، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق علی سرفراز کی ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور تعیناتی کرتے ہوئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ یاد مزید پڑھیں

کسی کو خواب دیکھنے پر سزا نہیں دی جا سکتی، لاہور ہائیکورٹ کاتوہین مذہب کے مقدمے کا تحریری فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے ایک شخص کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے میانوالی کے تھامے میں درج توہین مذہب کا مقدمہ خارج کرنے کا مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن روکنے کیلئے درخواست دائر کر دی

کراچی(صباح نیوز)ایم کیوایم پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد میں پہلے ہی تاخیر کا شکار بلدیاتی الیکشن روکنے کے لئے درخواست دائر کر دی۔ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے دائردرخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

عمران خان کا بیانیہ لوگوں کے دلوں میں اترگیا،شاہ محمود قریشی

گجرات (صباح نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کا بیانیہ لوگوں کے دلوں میں اترگیا،ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد راستہ نئے انتخابات ہیں۔ گجرات میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

وجیہہ سواتی قتل کیس ، سابق شوہر کو سزائے موت

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے مرکزی ملزم سابق شوہر کو سزائے موت سنا دی۔ عدالت نے مجرم کو اغوا کے جرم میں 10 سال قید اورجرمانے کی سزا بھی سنائی۔ مقتولہ مزید پڑھیں

عمران خان اداروں کی شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی(صباح نیوز)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کے خلاف گھناؤنی سازش کر رہے ہیں وہ اور دیگر پی ٹی آئی رہنما اداروں کی شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں