کوشش ہے عمران خان، اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات بہتر ہوں: صدر عارف علوی

لاہور(صباح نیوز)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ پیغام رسانی کرتا رہتا ہوں، چیف آف آرمی سٹاف کی تعیناتی پر مشاورت ہو جائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔ کوشش ہے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات بہتر ہوں۔ گورنر مزید پڑھیں

وزیراعظم میرٹ پرنئے آرمی چیف کی تقرری کریں گے:احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی اور امدادی کاموں پر توجہ دے رہی ہے۔ ایک نجی ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

نوازشریف کا اندازمحبت میرے لئے اعتماد اور رہنمائی کا ذریعہ ہے، شہباز شریف

لندن (صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف صرف میرے لیڈر یابڑے بھائی ہی نہیں ہیں بلکہ وہ میری پوری زندگی میں میرے لئے طاقت کا ستون ہیں۔  لندن سے وطن واپسی پر نواز شریف مزید پڑھیں

وفاقی وزیرخزانہ سے دبئی اسلامی بینک، عجمان بینک، امارات این بی ڈی سمیت کلیدی کمرشل بینکوں کے انتظامی عہدیداروں کی ملاقات

دبئی(صباح نیوز)دبئی میں وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارسے دبئی اسلامی بینک، عجمان بینک، امارات این بی ڈی سمیت کلیدی کمرشل بینکوں کی انتظامیہ نے ملاقات کی۔یہ تمام بینک پاکستان اوروزارت خزانہ سے تجارتی لین دین کے حامل بینکس ہیں۔بینکوں کی مزید پڑھیں

پاکستانی عوام کے فیصلے لندن میں بیٹھ کر کئے جارہے ہیں، اسد عمر

جھنگ (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کہیں آئین و قانون نظر نہیں آرہا،  پاکستانی عوام کے فیصلے لندن میں بیٹھ کرکئے جارہے ہیں جھنگ میں دربار شریف پر میڈیا سے مزید پڑھیں

بغاوت پر اکسانے کا کیس،شہبازگل پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 22 نومبر کی تاریخ مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 22 نومبر کی تاریخ مقرر کردی۔تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے سابق چیف آف سٹاف شہباز گل کی جانب مزید پڑھیں

عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ملاقات کی ۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات لاہور میں ہوئی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

یکشن سے بھاگنے کا تاثر غلط،، میئر کو بااختیار بنانے کیلئے نظام مضبوط ہونا لازمی ہے، وسیم اختر

کراچی(صباح نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان)کے رکن وسیم اختر  نے کہا ہے کہ الیکشن سے بھاگنے کا تاثر غلط ہے، میئر کو بااختیار بنانے کیلئے نظام مضبوط ہونا لازمی ہے سندھ ہائیکورٹ میں  ایم کیو ایم کے رکن وسیم اختر نے مزید پڑھیں

بی آئی ایس پی کے دو ڈائریکٹر نور رحمان خان اور نوید اکبر کو گریڈ20 میں ترقی

اسلام آباد (صباح نیوز) بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے الیکشن بورڈ کی جانب سے بی آئی ایس پی کے دو ڈائریکٹر نور رحمان خان اور نوید اکبر کو ایس پی ایس / گریڈ 20 کی ڈائریکٹر جنرل کی پوسٹ پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد، گواہان طلب

کراچی (صباح نیوز)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کر دی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما علی زیدی، خرم شیرزمان، جمال صدیقی سمیت دیگر مزید پڑھیں