نااہل حکمران اہم تعیناتی کا فیصلہ بھی اپنے ملک میں کرنے کے اہل نہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیب قوانین میں ترمیم پر کوئی صاحب ضمیر خوش نہیں،نااہل حکمران اہم تعیناتی کا فیصلہ بھی اپنے ملک میں کرنے کے اہل نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

کراچی،سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے کھلونے بیچنے والا8 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی (صباح نیوز) کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے کھلونے بیچنے والے آٹھ سالہ بچے کو قتل کردیا گیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔ پولیس کے مطابق واقعہ بوٹ بیسن پر مقامی ہوٹل مزید پڑھیں

کراچی،دوموٹر سائیکلیں آپس میں ٹکراگئیں، 2لڑکے جاں بحق ،ایک زخمی

کراچی(صباح نیوز)کراچی میںدو موٹر سائیکلوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں 2 لڑکے جاں بحق اور ایک لڑکا زخمی ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر نمائش چورنگی کے قریب تیز رفتاری کے باعث 2 موٹر مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز)دفترخارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی کردیا گیا ہے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان مزید پڑھیں

پاکستان سیلاب کی صورت میں ایک بدترین قدرتی آفت سے گزرا ہے، 40 فیصد سے زائد کھیت زراعت سیلابی پانی میں ڈوب چکے، فیصل کریم کنڈی

شرم الشیخ(صباح نیوز)وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان سیلاب کی صورت میں ایک بدترین قدرتی آفت سے گزرا ہے اور ملک کے 40 فیصد سے زائد مزید پڑھیں

وڈیو لیک کے معاملے پر سینیٹ اسپشل کمیٹی کو مسترد کرچکے ہیں،وسیم شہزاد

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ سینیٹر اعظم سواتی کی جانب سے یکم نومبر کو تمام سینیٹرز کو ایک تحریری نوٹ ارسال کیاگیا جس میں انہوں نے کہا کہ وہ سینیٹ کی مزید پڑھیں

آرمی چیف کالاہور گیریژن کا دورہ،یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی

لاہور(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف نے لاہور گیریژن مزید پڑھیں

عمران خان لنگڑا مارچ سے انتخابات نہیں مرضی کا آرمی چیف چاہتے ہیں: ترجمان پی ڈی ایم

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران خان لنگڑا مارچ سے انتخابات نہیں مرضی کا آرمی چیف چاہتے ہیں۔ ایک بیان میں حافظ حمداللہ نے کہا کہ عمران خان جتنا مزید پڑھیں

ارشد شریف کی تصاویر لیک ہونے کا معاملہ، پمز ہسپتال کی 7 رکنی کمیٹی تشکیل

اسلا م آباد(صباح نیوز)ارشد شریف کی تصاویر لیک ہونے کے معاملے پر پمز ہسپتال کی 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمیٹی کی سربراہی ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیکل ڈاکٹر نوید کریں گے۔ڈائریکٹر ہسپتال ڈاکٹر خالد مسعود مزید پڑھیں

حکمران جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کی چھتری کے حصول کے لیے خطرناک کھیل کھیل رہی ہیں،سراج الحق

ڈیرہ غازی خان(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتوں نے سیلاب زدگان کے لیے اعلان کی گئی امداد کا کہیں استعمال نہیں کیا، تین ماہ گزر گئے، لاکھوں متاثرین بے سہارا بیٹھے ہیں۔ مزید پڑھیں