ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخواہ جنوبی پروفیسر محمد ابراہیم نے صوبائی مجلس شوریٰ کی مشاورت سے سیشن 2024-27کیلئے مولانا سلیم اللہ ارشد کو صوبائی نائب امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخواہ مقرر کرد یا،
مولانا سلیم اللہ ارشد نے اپنی ذمہ داریوں کا حلف بھی اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخواہ جنوبی پروفیسر محمد ابراہیم نے صوبائی مجلس شوریٰ کی مشاورت سے سیشن 2024-27کیلئے مولانا سلیم اللہ ارشد کو صوبائی نائب امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخواہ مقرر کرد یا،مولانا سلیم اللہ ارشد نے اپنی ذمہ داریوں کا حلف بھی اٹھا لیا۔