اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں ترکیہ کے سفیرنے اسلام آباد میں اقتصادی امور ڈویژن کے وزیر ایاز صادق سے ملاقات کی۔انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کے لیے تبدیل شدہ تاریخ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمن عمران خان کے حقیقی آزادی مارچ پر قاتلانہ حملے کی مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی ۔قرارداد تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر کی جانب سے جمع کرائی گئی ۔ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے 11 ججز نے حلف اٹھا لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے مستقل ہونے والے ان جج صاحبان سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والوں میں جسٹس شکیل احمد، جسٹس صفدر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرآباد میں لانگ مارچ قائدین پر حملے میں شہری اور سیاسی کارکن معظم نواز کی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)معروف اینکر اور سینئر صحافی ارشد شریف کی والدہ نے بیٹے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ ارشد شریف کی والدہ نے بطور پٹشنر بائیو میٹرک تصدیق کرائی، اور عدالت مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر ہوئے بزدلانہ قاتلانہ حملے کا جواب اب پورا پاکستان دے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر پر آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے رپورٹ طلب کرلی۔ کراچی اورحیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن میں تاخیر کے معاملے پر جماعت اسلامی اور پی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کا رخ سیاست دانوں اور ادارے کے سینئر افسر کا نام لے کر موڑا جا رہا ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کا مطالبہ پورا ہونے تک ملک گیر احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ پورے ملک میں احتجاج ہوگا۔ مزید پڑھیں