اسلام آباد(صباح نیوز) تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ عزت کو تار تار کیا گیا، زندہ نعش کی طرح روز جیتا مرتا ہوں۔ اعظم سواتی نے سپریم کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد/بیجنگ(صباح نیوز) چین کے مرکزی بینک نے ایک بیان میں بتایا کہ پاکستان اور چین کے مرکزی بینکوں نے پاکستان میں چینی کرنسی یوآن میں لین دین کے حوالے سے تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ یہ پیش مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد پولیس کے ساتھ انتظامیہ نے بھی پی ٹی آئی لانگ مارچ کے سلسلے میں تیاریاں تیز کرتے ہوئے سی ڈی اے سے ایمبولینسز مانگ لیں۔ اسلام آباد انتظامیہ نے ہنگامی صورتحال کے لئے سی ڈی اے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ہوشاٹ مارچ یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا۔عمران خان کامقصد نہ انتخاب ہیں نہ انقلاب وہ مرضی کے آرمی چیف کے لیے بیتاب مزید پڑھیں
وزیر آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ میں ہزاروں لوگ شامل ہورہے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کا فوری مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سارا جہان ایک انسان عمران خان کے پیچھے پڑگیاہے،وہ سب کو شکست دے گا۔تعیناتی کے مسئلے میں نواز شریف اور شہباز شریف ایک مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بند گلی میں پھنسنے کے بعد تحریک انصاف کے رہنما اب اداروں اور عدالت سے مداخلت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ شارٹ کٹ مارچ میں نہ مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آج (جمعہ کو)موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں موسم سرما کی پہلی بارش 4 نومبر کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)تحریک انصاف کا لانگ مارچ پہنچنے سے قبل راولپنڈی میں احتجاج، مظاہروں اور دھرنوں کے خلاف بینرز آویزاں کردیئے گئے۔ سول سوسائٹی کی جانب سے پی ٹی آئی لانگ مارچ کی آمد سے قبل مری روڈ پر بینرز آویزاں مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پرویزالٰہی نے پنجاب میں گندم کا روزانہ کا کوٹہ بڑھانے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے گندم کا پہلا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران گندم کے موجود ذخائر مزید پڑھیں