وزیرِاعظم کی ہدایت پر اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز کو میٹرو بس سسٹم سے منسلک کرنے کے منصوبے کا اجراء

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں سفری سہولیات کی بہتری کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا، وزیرِاعظم کی ہدایت پر اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز کو میٹرو بس سسٹم سے منسلک کرنے کے منصوبے کا اجرا مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکہ اپنے منفرد تعلقات کو فروغ دے رہے ہیں ،مسعود خان

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ اپنے منفرد تعلقات کو فروغ دے رہے ہیں ، پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کا مستقبل روشن ہے اورمستقبل میں دو طرفہ تعلقات مزید وسعت مزید پڑھیں

قطر سے اسلام آباد پہنچے غیر ملکی مسافر کے قبضے سے 1 کلو کوکین برآمد،ملزم گرفتار

اسلام آباد،لاہور ،کراچی(صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے عملے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیرملکی مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق برازیل سے تعلق رکھنے والا مزید پڑھیں

عمران خان پاکستانی عوام کی مشکلات بڑھا رہے ہیں، برطانوی رکن پارلیمنٹ

لندن(صباح نیوز) برطانوی رکن پارلیمنٹ خالد محمود نے عمران خان کے نام خط لکھا ہے، جس میں کہا ہے کہ عمران خان کی انتشار انگیز سیاست نے سیلاب اور مہنگائی کے ڈسے پاکستانیوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں، پاکستانی اس مزید پڑھیں

ریکوڈک سمیت بلوچستان کی ترقی سے متعلق بیرونی ممالک سے کیے گئے تمام منصوبوں کو پبلک کیا جائے۔ سراج الحق

لسبیلہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ ریکوڈک سمیت بلوچستان کی ترقی سے متعلق بیرونی ممالک سے کیے گئے تمام منصوبوں کو پبلک کیا جائے۔ صوبے کے عوام کو جاننے کا حق ہے کہ حکمران مزید پڑھیں

عمران خان کو آصف زرداری بہت یاد آتے ہیں،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(صباح نیوز) ترجمان پیپلز پارٹی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان کو آصف زرداری بہت یاد آتے ہیں، پاکستان میں سیلاب آیا جس پر لوگوں نے سیاست کی پر ہم نے بے مزید پڑھیں

اکتوبر میں مزید 128 افراد لاپتہ ہوگئے، لاپتہ افراد کمیشن کی ماہانہ رپورٹ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)لاپتہ افراد کمیشن کی ماہانہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ ماہ کے دوران مزید ایک 128 کیسز درج ہوئے۔رپورٹ کے مطابق اس عرصے کے دوران 118 لاپتہ افراد کا سراغ لگایا گیا جبکہ 3 افراد کی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ نے عمران خان کو سیاسی دہشتگرد قرار دے دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو سیاسی دہشتگرد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کچھ چیزوں کو کنٹرول کرنا ضروری ہے، عدالت کو یقین دہانی کروائیں گے توجلسہ کی اجازت دینگے۔ وفاقی وزیر مزید پڑھیں

مارشل لا کے بیانات سن کر افسوس ہوا، سردار ایاز صادق

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر قانون سردار ایاز صادق نے کہاہے کہ جنرل مشرف دور کے بعد بہت کچھ تبدیل ہوا، وکلا قانون کی حکمرانی کے لیے کھڑے ہوئے،مارشل لا کے بیانات سن کر افسوس ہوا، جمہوری نظام کو مضبوط بنانا مزید پڑھیں

پاکستان جرمنی کے ساتھ دوطرفہ اور یورپی یونین میں تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اور جرمنی کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ دوطرفہ اور یورپی یونین میں تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ مزید پڑھیں