لاہور (صباح نیوز)پاکستان کے سابق نگراں وزیراعظم میر بلخ شیر مزاری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
ترجمان بابر مزاری کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ سابق وزیراعظم تین ہفتوں سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ترجمان نے مزید بتایا کہ میر بلخ شیر مزاری کی عمر 95 سال کے قریب تھی۔