ایف اے اور ایف ایس سی میں کیمبرج یونیورسٹی کی نصابی کتب متعارف کرانے کا فیصلہ قابل مذمت ہے،پروفیسر محمدابراہیم خان

پشاور (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و ڈائریکٹرجنرل نافع پاکستان پروفیسر محمدابراہیم خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور حکومت پنجاب کا ایف اے اور ایف ایس سی میں کیمبرج یونیورسٹی کی نصابی کتب کو متعارف کرانے مزید پڑھیں

عدالتی احکامات کے باوجود ماہانہ پنشن ادا نہیں کی جا رہی ،پنشنرز ایسوسی گومل یونیورسٹی

اسلام آباد (صباح نیوز) گومل یونیورسٹی کے پنشنرز ایسوسی ایشن کے صدر پیر عبد الجبار اور سیکرٹری عنایت جان نے کہا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود ماہانہ پنشن کی ادائیگی نہیں کی جاری رہی۔ عبدالجبار اور عنایت جان نے مزید پڑھیں

پشین ، سی ٹی ڈی کی کارروائی ،4مبینہ حملہ آور ہلاک

پشین(صباح نیوز)پشین کے علاقے سرخاب میں کائونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ( سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ حملہ آور ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشین کے علاقے سرخاب میں سی ٹی ڈی نے اطلاع ملنے پر حملہ آوروں کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ میں دو نئے وزرا شامل، وزرا کی تعداد گیارہ تک پہنچ گئی

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کے لیے مزید وزرا نے حلف اٹھالیا، جس کے بعد وزرا کی تعداد گیارہ تک پہنچ گئی۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس پشاور میں ہوئی، جہاں گورنر نے نئے وزرا انجینئر عامر ندیم درانی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام قبائلی اضلاع میں امن و امان اور درپیش دیگر مسائل کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد

پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبرپختونخوا  کے زیر اہتمام قبائلی اضلاع میں امن و امان اور درپیش دیگر مسائل کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے صوبائی قائدین، قبائلی عمائدین ، دانشور، وکلا، مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کا فیصلہ خوش آئند ہے،بیرسٹرسیف

پشاور(صباح نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے فیصلے پر تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ سزا معطلی کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ بیرسٹر سیف نے بیان میں کہا ہے کہ عدالت نے قانون کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ضمنی انتخابات کے71نشستوں کے نتائج کا اعلان

پشاور (صباح نیوز)خیبر پختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا سیاسی جماعتوں میں پی ٹی آئی 13 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے ۔ 21 اضلاع میں 65 ویلیج اور نیبرہڈ کونسلوں مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیاتو ہمارے ہاتھ حکمرانوں کے گریبان میں ہوں گے۔پروفیسر محمد ابراہیم

ہری پور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے حکمران اور واپڈا کے ذمہ داران سن لیں بجلی کے بلوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو صرف احتجاج پر اکتفا مزید پڑھیں

خیبرپختونخواکے21 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ، سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہڈ کونسلوں کی متعدد خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ  سٹیشنز پر سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے۔ صبح 8 بجے پولنگ کا آغاز ہوا ،کے پی کے ضلع مزید پڑھیں