جنوبی وزیرستان، انسدادِ پولیو مہم پر مامور ٹیم پر فائرنگ ،سپاہی شہید ، دہشتگرد ہلاک

وانا (صباح نیوز)جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد ہلاک اور کانسٹیبل شہید ہو گیا۔پولیس نے کہا ہے کہ ہلاک دہشت گرد سے راکٹ لانچر، مشین مزید پڑھیں

کے پی حکومت نے دینی مدارس کی گرانٹ بڑھا کر 100 ملین کر دی

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے دینی مدارس کی گرانٹ 30 ملین سے بڑھا کر 100 ملین کر دی۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا کی زیرصدارت اجلاس میں دینی مدارس کے گرانٹ میں اضافے کی منظوری دی مزید پڑھیں

3387مزید غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو واپس بھجوادیا گیا

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغان شہریوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا کا سلسلہ حکومت کی مقرر کردہ ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد بھی جاری ہے۔ مجموعی طور پر 3387 مزید غیر قانونی افغان باشندوں مزید پڑھیں

ہنگو ،پولیس کا آپریشن ،21افراد گرفتار

ہنگو(صباح نیوز)ہنگو میں پولیس سرچ اینڈ سٹرائیک آپرپشن میں 4 ملزمان سمیت 21 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا، اسلحہ اور منشیات برآمد کر کے شرپسندوں کے متعدد ٹھکانے نذر آتش اور مسمار کردیے گئے۔ ڈی پی او ہنگو خالد مزید پڑھیں

پانچ ماہ بعد شاہراہِ کاغان کو ناران تک ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

بالاکوٹ (صباح نیوز)پانچ ماہ کی طویل بندش کے بعد شاہراہِ کاغان کو ناران تک ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔شاہراہِ کاغان پر موجود بڑے گلیشیئرز کو کاٹ کر روڈ بحال کر دی گئی، روڈ بحال ہونے کے بعد سیاح اب ناران مزید پڑھیں

سکیورٹی خدشات ،شمالی وزیرستان میں دوسرے روز بھی کرفیو نافذ

میرانشاہ (صباح نیوز) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر دوسرے روز بھی کرفیو نافذ کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق صبح 6 بجے نافذ کیا گیا ، تمام بڑی شاہراہوں پر آمدورفت معطل کردی گئی ۔ حکام کے مزید پڑھیں

پکڑ دھکڑ ہمارا راستہ نہیں روک سکتی ہے، عنایت اللہ خان

بٹ خیلہ(صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی کے امیر عنایت اللہ خان نے کہاہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی ناقابل برداشت ہے۔پکڑ دھکڑ ہمارا راستہ نہیں روک سکتی ہے۔قبلہ اول کی خاطر نکلے ہیں۔رکاوٹوں کو ہٹائینگے۔ ان خیالات کا اظہار  انہوں مزید پڑھیں

غیرقانونی مقیم 4ہزار افغان باشندوں کو واپس بھجوادیا گیا

 پشاور (صباح نیوز) مزید 4 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان باشندوں کو  وطن واپس بھجوادیا گیا۔غیر قانونی مقیم اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد انخلا جاری ہے، 19 اپریل کو 4,130 مزید پڑھیں

گردے، جگر اور بون میرو ٹرانسپلانٹ کے تمام اخراجات حکومت برداشت گی،بیرسٹر سیف

پشاور(صباح نیوز)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق صحت کے شعبے میں ایک اور انقلابی قدم اٹھا لیا ہے، اور اب ٹرانسپلانٹ اور امپلانٹ سروسز مفت مزید پڑھیں

باجوڑ ، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد زخمی،50مویشی ہلاک

باجوڑ (صباح نیوز)باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے جبکہ 50مویشی بھی ہلاک ہو گئے ۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق ۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب چرواہے اپنے مویشیوں سمیت کھلے مزید پڑھیں