خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاج کرنیوالے بلدیاتی ملازمین پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کردی

پشاور (صباح نیوز)  فنڈ نہ ملنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاج کرنے والے بلدیاتی ملازمین پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کردی۔ چند روز قبل بلدیاتی ملازمین نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے مزید پڑھیں

انجینئر امیر مقام پشاور میں بلدیاتی نمائندوں پر شیلنگ کی شدید مذمت

پشاور(صباح نیوز) وفاقی وزیر امور کشمیر و شمالی علاقہ جات انجینئر امیر مقام نے پشاور میں بلدیاتی نمائندوں پر شیلنگ کی شدید مذمت کی۔انجینئر امیر مقام نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے نئے سال پر منتخب بلدیاتی مزید پڑھیں

کرم امن معاہدہ خوش آئند، فریقین منافرت پھیلانے والے عناصر کو مسترد کریں،علی امین گنڈاپور

پشاور (صباح نیوز) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ضلع کرم میں قیام امن کے لیے صوبائی حکومت کی کوششیں رنگ لائیں، اور آج فریقین کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ اب فریقین سے اپیل مزید پڑھیں

پشاورپولیس کا بلدیاتی نمائندوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج اور شدید آنسوگیس شیلنگ فسطائیت کی بدترین مثال ہے ۔عبدالواسع

پشاور (صباح نیوز)صوبہ بھر بلدیاتی نمائندوں کے فنڈز گزشتہ تین سالوں سے روکنے کے خلاف پشاورمیں گزشتہ کئی روز سے صوبہ بھر کے تحصیل میئرز،این سی چیرمینوں اور منتخب بلدیاتی نمائندوں کے جاری احتجاجی دھرنے پر صوبائی حکومت کی ایما مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں 2024 کے دوران 27 بل پاس کئے گئے

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا اسمبلی میں سال 2024 کے دوران 27 بل پاس کئے گئے، ایک قانون کو ختم کرنے کی منظوری دی گئی۔اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی سے پاس 27 بلز میں 20 باقاعدہ ایکٹ بن گئے، 20 ایکٹس میں مزید پڑھیں

پشاور،خیبرپختونخوا اسمبلی میں فوجی عدالتوں کے فیصلوں کو فوری واپس لینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

پشاور (صباح نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی نے فوجی عدالتوں کے فیصلوں کو فوری طور پر واپس لینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔مشترکہ قرارداد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عبدالسلام آفریدی نے پیش کی، قرارداد پر مسلم لیگ مزید پڑھیں

بنوں میں پولیس موبائل کے قریب بارودی مواد کا دھماکہ ،اے ایس آئی سمیت5اہلکار زخمی

بنوں (صباح نیوز) بنوں میں پولیس موبائل کے قریب بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے میں اے ایس آئی سمیت 5اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس نے بتایا ہے کہ پولیس موبائل کے قریب سڑک کنارے پر مزید پڑھیں

2025ء تبدیلی کا سال ہے یا تو ہم رہیں گے یا یہ رہیں گے، علی امین گنڈاپور

پشاور(صباح نیوز) وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 2025 تبدیلی کا سال ہے یا تو ہم رہیں گے یا یہ رہیں گے۔ میڈیا سے گفتگو علی امین گنڈا پور نے کہا کہ صوبے میں امن مزید پڑھیں

عبدالواسع کی پشاور پریس کے سالانہ انتخابات میں نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی عبدالواسع نے صوبائی نائب امیر میاں صہیب الدین کاکاخیل ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری سہیل بابر راہی ،ڈائریکٹر میڈیا فرقان خلیل اور الخدمت فاؤنڈیشن خیبرپختونخوا کے میڈیا منیجر نورالواحدجدون پرمشتمل وفد کے ہمراہ پشاور پریس مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پشاور یو نیورسٹی میں اسٹیک ہولڈرز ڈائیلاگ ان سٹوڈنٹس یو نین پر آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد

پشاور(صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختونخوا نے پشاور یو نیورسٹی میں اسٹیک ہولڈرز ڈائیلاگ ان سٹوڈنٹس یو نینپر آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں اسلامی جمعیت طلبہ کے صوبائی ناظم وسیم حیدر، جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی کے مزید پڑھیں