نیا تجربہ کرنے والے ایک دن بے نقاب ہوں گے،علی امین گنڈا پور

راولپنڈی(صباح نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ نیا تجربہ کرنے والے ایک دن بے نقاب ہوں گے، بانی پی ٹی آئی کے کیسز جعلی ہیں اور یہ نظام آئے روز بے نقاب ہورہا ہے۔وزیر مزید پڑھیں

بارشوں اور سیلاب سے ہزاروں افرادبے گھر،الخدمت فاؤنڈیشن کی امدادی سرگرمیاں جاری

راولپنڈی ( صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے شعبہ ڈیزاسٹرمینجمنٹ نے بلوچستان اور خیبرپختونخوامیں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کوریسکیوکے بعدمحفوظ مقامات پرپہنچانے کا سلسلہ جاری ہے، متاثرین کو تیارکھانا، صاف پانی،بستر،خیمے، ترپال اور مچھردانیاں فراہم کی گئیں، جبکہ مزید پڑھیں

ضلع شانگلہ میں14 پٹواریوں کی تعیناتی کا معاملہ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو خیبر پختونخوا کی پشاور ہائی کورٹ کے خلاف دائر درخواست خارج

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں14 پٹواریوں کی تعیناتی کے معاملہ پر سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو خیبر پختونخوا کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج مزید پڑھیں

چارسدہ کے مقام پر دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب، پانی گندم کی فصل میں داخل

چارسدہ (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ کے مقام پر دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلابی پانی گندم کی فصل میں داخل ہوگیا جس سے کھڑی فصل کو شدید نقصان ہوا جبکہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں گزشتہ رات سے مزید پڑھیں

9 مئی واقعات ،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے وارنٹ گرفتاری منسوخ ،ضمانتیں منظور

 راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی واقعات سے متعلق کیسز میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے وارنٹ گرفتاری منسوخ اور ضمانتیں منظور کر لیں۔انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات کی سماعت مزید پڑھیں

نااہلوں سے صرف سختیاں ہی عوام کے نصیب میں ہیں،مزمل اسلم

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ نااہلوں سے صرف سختیاں ہی عوام کے نصیب میں ہیں۔ ایک بیان میں مزمل مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارش،سیلاب سے 8افراد جاں بحق ،12زخمی ہوئے ،پی ڈی ایم اے

سوات ،چترال ،مانسہرہ (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے شمال میں شدید بارش اور اسکے نتیجے میں سیلاب اور لینڈسلائڈنگ سے 8 افراد جاں بحق اور 12 سے زائد دیگر زخمی ہو گئے جبکہ ضلعی انتظامیہ کو امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

عید الفطر پر پانچ دنوں میں 5 لاکھ 83 ہزار سے زائد سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کیا، محکمہ سیاحت کی رپورٹ جاری

پشاور (صباح نیوز) عیدالفطر پر سیاحوں کی بڑی تعداد نے خیبر پختونخوا کے پرفضا مقامات کا رخ کیا، محکمہ سیاحت اور خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی نے رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق پانچ دنوں میں 5 لاکھ 83 ہزار سے زائد مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ن لیگ نے جے یو آئی کی اقلیت کی مخصوص نشست چیلنج کردی

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا میں اپوزیشن جماعتیں مخصوص نشستوں پر آمنے سامنے آگئیں ،جے یو آئی کو ملنے والی اقلیت کی مخصوص نشست کو ن لیگ نے ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں دائردرخواست میں الیکشن کمیشن، سپیکرصوبائی اسمبلی مزید پڑھیں