خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشتگردی کے 670 واقعات رپورٹ ہوئے، سی ٹی ڈی

پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی کے 670 واقعات رپورٹ ہوئے۔جیو نیوز کو موصول کانٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی کے  670 واقعات رپورٹ ہوئے۔ دہشت گردی مزید پڑھیں

عبد الواسع ملی یکجہتی کونسل خیبر پختونخوا کے صدر اورپیر نور الحسنین گیلانی جنرل سیکرٹری متفقہ طور پر منتخب

پشاور(صباح نیوز) ملی یکجہتی کونسل خیبر پختونخوا کی صوبائی کونسل کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے عبد الواسع کو صدر اور جمیعت علمائے پاکستان کے پیر نور الحسنین گیلانی کو جنرل سیکرٹری متفقہ طور پر منتخب کر لیا ۔ صوبائی مزید پڑھیں

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ، امن کا قیام اولین ترجیح ہے، علی امین گنڈاپور

پشاور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور کرم میں امن و امان کا قیام صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ترجمان وزیراعلیٰ ہائوس خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے میجر محمد اویس کی نماز جنازہ ادا

راولپنڈی (صباح نیوز) شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے میجر محمد اویس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کے پاس نوجوا نوں کی فلاح وبہبود کا کوئی منصوبہ نہیں، آفتاب حسین

ہر ی پور (صباح نیوز ) جنرل سیکرٹری اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا آفتاب حسین نے کہاہے کہ صوبائی حکومت کے پاس نوجوا نوں کی فلاح وبہبود کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ نوجوان ملک کا اصل سرمایہ ہیں،ہر شہری مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 17 ویں برسی کل منائی جائیگی

کراچی ، احمدیار(صباح نیوز) شہید جمہوریت سابق وزیراعظم و پیپلزپارٹی کی سابق چئیر پرسن بے نظیر بھٹو کی 17 ویں برسی کل منائی جائیگی شہید جمہوریت27 دسمبر2007 ء کو راولپنڈی میں دہشت گردی کا نشانہ بنی تھی اس سلسلہ میںاحمدیارسمیت مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ کی صدارت میں ملی یکجہتی کونسل خیبرپختونخوا کا اجلاس، عبدالواسع صدر منتخب

پشاور(صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل خیبرپختونخوا کی صوبائی کونسل کا عہدیداران کے چناؤ کے لیے انتخابی اجلاس سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی صدارت میں مرکزِ اسلامی (صوبائی دفتر جماعتِ اسلامی) پشاور، خیبرپختونخوا میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مرکزی قائدین علامہ شبیر مزید پڑھیں

گورنر پختونخوا نے یونیورسٹیز ترمیمی بل اعتراض لگاکر واپس بھیجوا دیا

پشاور(صباح نیوز) گورنر خیبر  پختونخوا نے یونیورسٹیز ترمیمی بل پر  اعتراض لگاکر اسپیکر کو واپس بھجوا دیا۔گورنر  فیصل کریم کنڈی نے ترمیمی بل واپس بھجواتے ہوئے لکھا کہ آئین کے آرٹیکل 115(5) کیتحت بل کوبشمول سرٹیفکیٹس بطور منی بل منظوری مزید پڑھیں

پشاور میں رواں سال پولیس تھانوں پر حملوں کی رپورٹ سامنے آگئی

پشاور(صباح نیوز)پشاور میں رواں سال پولیس تھانوں پر حملوں کی رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق رواں سال تھانوں پر 9 دستی بم حملے ہوئے جبکہ فائرنگ کے 28 واقعات رونما ہوئے۔ تھانا متھرا پر 3، تھانا ریگی اور تھانا ناصر مزید پڑھیں

چیف جسٹس یحیی آفریدی کا پشاوربار کیلئے ملٹی میڈیا سہولیات کی فراہمی کا اعلان

پشاور(صباح نیوز)چیف جسٹس یحیی آفریدی نے پشاور بار ایسوسی ایشن کی کابینہ کے اقدامات کو سراہتے ہوئے بار کے لیے ملٹی میڈیا سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔پشاور بار ایسوسی ایشن کے صدر امجد علی خان مروت کی سربراہی میں مزید پڑھیں