پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر و نو منتخب امیر خیبرپختونخوا جنوبی پروفیسر محمد ابراہیم خان نے اپنی ذمہ داری کا حلف اٹھا لیا۔ اس سلسلے میں دارلعلوم الاسلامیہ بنوں میں ایک سادہ سی تقریب کا اہتمام کیا گیا مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم میں بھاری ہتھیاروں کی واپسی پر تحفظات دور کرنے کی کوشش جاری ہے۔کرم گرینڈ جرگے کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اینٹی ایئرکرافٹ ویپنز، میزائل مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی ڈیرہ اسماعیل خان دورہ کے دوسرے روز بھی کنڈی ماڈل فارم میں عوام کے درمیان موجود رہے، ضلع بھر کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے عوامی وفود نے گورنر خیبر مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پشاورہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی 16 جنوری تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی،عدالت نے نیب کومقدمات کی تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔منگل کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اپنے خلاف درج مقدمات کی مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی 16 جنوری تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔منگل کو پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے شبلی فراز کی مزید پڑھیں
شانگلہ(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیاجس کے نتیجے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 2 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حملہ شانگلہ میں چکیسر کے علاقے میں گنانگر پولیس چیک پوسٹ مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ شہدائے اے پی ایس نے قربانی کی ایک ایسی داستان رقم کی جو کبھی فراموش نہیں کی جا سکے گی۔سانحہ آرمی پبلک سکول کی 10ویں برسی کے موقع پر مزید پڑھیں
پشاور(صبا ح نیوز)سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان و سینئر سیاستدان سراج الحق نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما صدیق الفاروق کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں سراج الحق نے کہا کہ صدیق الفاروق مزید پڑھیں
کرم (صباح نیوز)ضلع کرم میں راستوں کی بندش کے باعث اشیائے ضروریہ اورادویات کی قلت پیدا ہو گئی ۔ضلع کرم میں فریقین کا گرینڈ امن جرگہ کے ساتھ گزشتہ9روز سے مذاکرات جاری ہیں، گرینڈ جرگہ میں مین شاہراہ کھولنے سمیت مزید پڑھیں
لاہو ر(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ارکان جماعت کی آرا اور مشاورت کی روشنی میں خیبر پختونخواہ میں صوبائی امرا کا تقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی نے پروفیسر محمد ابراہیم کو امیر صوبہ مزید پڑھیں