کرپشن کا خاتمہ خود احتسابی سے ہی ممکن ہے، علی امین خان گنڈاپور

 پشاور(صباح نیوز)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم نے ابھی تک خود احتسابی نہیں کی جبکہ کرپشن کا خاتمہ خود احتسابی سے ہی ممکن ہے۔ ہمارے معاشرے میں کرپشن کو برا ہی نہیں سمجھاجاتا، مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ پشاورکے رکن شہیدسعد امین کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

 صوابی (صباح نیوز) ٹریفک حادثے میں شہیداسلامی جمعیت طلبہ پشاورکے رکن وناظم علاقہ یونیورسٹی روڈ پشاورسعدآمین کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی.سعد آمین گزشتہ روزروڈ ایکسیڈنٹ میں شدیدزخمی ہوگئے، پیر کو زخموں کی تاب نہ لاسکے اور خالقِ حقیقی مزید پڑھیں

انصاف کی دعویدار صوبائی حکومت نے بلدیاتی نظام کو مفلوج کردیا ہے، عنایت اللہ خان

پشاور(صباح نیوز)سابق سینئرصوبائی وزیر اور جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی کے امیر عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ انصاف کی دعوے دار پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے صوبے میں عملا بلدیاتی اداروں کو مفلوج کر رکھا ھے مزید پڑھیں

پانچوں بورڈز مل بیٹھ کر دینی مدارس کی رجسٹریشن کا مناسب حل نکالیں، ڈاکٹر عطا الرحمن

 مردان (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی مولانا ڈاکٹر عطا الرحمن نے کہا ہے کہ دینی مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے مدارس کے پانچوں بورڈز مل بیٹھ کر اس کا مناسب حل نکالیں، جماعت اسلامی کا موقف واضح ہے کہ مزید پڑھیں

مدارس بل پر ہمیں حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں، فضل الرحمان

چارسدہ(صباح نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس بل پر ہمیں حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں اگر انہوں نے کوئی ترمیم دی تو اسے قبول کرنا تو دور کی بات تجویز مزید پڑھیں

کرم میں امن وامان کی بحالی کیلئے صوبائی سطح پرسپروائزری کمیٹی قائم

پشاور(صباح نیوز) صوبائی حکومت نے ضلع کرم میں امن و امان کی بحالی کے لیے ایک سپروائزری کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔کمیٹی کی سربراہی مشیر اطلاعات پی بیرسٹر سیف کریں گے، جبکہ صوبائی وزیر آفتاب عالم بھی کمیٹی مزید پڑھیں

عشروں سے مسلط کرپٹ خاندان ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں،بیرسٹرسیف

پشاور(صباح نیوز) مشیرِ اطلاعات خیبر پختو نخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کرپشن کو لگام دینے والے بانی پی ٹی آئی کو قید میں رکھا گیا ہے۔انسدادِ کرپشن کے عالمی دن کے موقع پر جاری کیے گئے مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ،عمر ایوب کی راہداری ضمانت منظور

پشاور (صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا ۔پیر کوپشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسداللہ نے عمر ایوب کی راہداری مزید پڑھیں

ملاکنڈ ڈویژن میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں نے پرامن مزاحمتی تحریک کا اعلان کردیا

سیدوشریف(صباح نیوز) جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ شمالی کے زیر اہتمام سیدو شریف سوات میں سابق سینئر صوبائی وزیر اور جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی کے امیر عنایت اللہ خان کے زیر صدارت گرینڈ امن جرگہ منعقد ہوا۔ جس میں قومی و مزید پڑھیں

کرم کے مسئلے پر اے پی سی میں شرکت نہ کرکے وزیر اعلی نے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا۔پروفیسر محمد ابراہیم خان

  سرائے نورنگ (صبا ح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا بالخصوص جنوبی اضلاع اس وقت شدید بد امنی کی لپیٹ میں ہیں۔ عوام کے جان و مال محفوظ نہیں، ٹارگٹ کلرز، مزید پڑھیں