پشاور(صباح نیوز) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت گرفتار کارکنوں کی اہلخانہ سے جلد ملاقات کا بندوبست کرے، ملاقاتیں نہ ہونے سے پی ٹی آئی کارکنوں کے گھر والوں میں اضطراب پایا جاتا ہے، مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے کے حالات غلط پالیسی کی وجہ سے خراب ہیں،صوبے میں قیام امن کیلئے فورسز اور عوام نے قربانیاں دی ہیں، قیام امن میں کردار ادا کرنے مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 23 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد نے بشری بی بی کی راہداری ضمانت کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی۔وکیل درخواست گزار مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی دھرنوں سے نہیں عدالتوں کے ذریعے ہی باہر آسکتے ہیں۔ صوبے میں گورنر راج لگا تو میں ان سے نمٹ لوں گا۔ مزید پڑھیں
کرم (صباح نیوز) ضلع کرم میں 2 ہفتوں سے جاری شدید کشیدگی کے بعد حالات معمول پر آنے لگے ہیں۔ گزشتہ شام سے فائر بندی پر عملدرآمد جاری ہے ۔حکام کے مطابق کشیدگی میں کمی کے بعد ضلع بھر میں مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے،میری گاڑی ابھی تک غائب ہے،ینجرز بن بلائے غیر قانونی طور پر خیبرپختونخوا آئی، یہ وزیراعلیٰ پر مزید پڑھیں
بنوں (صباح نیوز)بنوں کے علاقے جانی خیل میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بھائیوں سمیت 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق بچوں نے سپین تنگی کے علاقے میں ویران جگہ سے مارٹر گولہ اٹھا لیا تھا ، بچے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے کرم کے معاملے پر قائم گرینڈ جرگے کے ممبران نے ملاقات کی ہے، مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف بھی اس موقع پر موجود تھے۔ملاقات میں کرم کے مسئلے کے حل کے لئے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور ایم این اے فیصل امین کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے 21 دسمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پیر کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہماری حکومت میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ، صوبے میں سی ٹی ڈی فعال ہے۔ پشاور میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈکوارٹرز میں پریس مزید پڑھیں