کرم (صباح نیوز)کرم میں قبائل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے باوجود جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ، فائرنگ کے واقعات میں مزید 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعات میں اب تک مزید پڑھیں
مانسہرہ (صباح نیوز) مانسہرہ میں شدید برفباری کے بعد وادی کاغان کو سیاحوں کیلئے مکمل طور پر بند کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر مانسہرہ خالد اقبال نے کہا کہ صوبے کو گلگت بلتستان سے ملانے والی شاہراہ ناران سے چلاس تک برفباری مزید پڑھیں
ٹانک(صباح نیوز) ٹانک میں بارش کی وجہ سے ایک مکان کے کمرے کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈپی پی او کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ٹانک کے نواحی گاں میں بارش کی وجہ سے کمرے مزید پڑھیں
چکدرہ (صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی کے امیر اور سابق صوبائی وزیر عنایت اللہ نے کہا ہے کہ ملاکنڈ دویژن میں کسی کو امن خراب نہیں کرنے دینگے، باجوڑ واقعہ کے بعد ملاکنڈ دویژن کے عوام خاموش نہیں رینگے، مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں شق موجود ہے کہ وفاق صوبے میں گورنر راج لگا سکتا ہے، اگر اس طرح کا کوئی فیصلہ ہوتا ہے تو میں بالکل انکار نہیں مزید پڑھیں
کوہاٹ(صباح نیوز) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان سیاسی اختلافات اپنی جگہ، علاقے میں امن کے لیے وفاقی حکومت ایف سی کے پلاٹونز فراہم کرے۔ دورہ کوہاٹ میں کرم کے معاملے مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے آئینی بینچ تشکیل نہ دینے کا فیصلہ کرلیا، صوبائی حکومت آئینی بینچ کے معاملے کو عدالت میں چیلنج کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے آئینی بینچ کے معاملے کو عدالت میں چیلنج مزید پڑھیں
کرم (صباح نیوز) ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں مزید 2 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے، 10 روز کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 124 ہوگئی جبکہ 178 زخمی ہوئے ہیں۔علاقے میں مزید پڑھیں
میران شاہ(صباح نیوز) شمالی وزیرستان میں حادثہ،پاک فوج کی بروقت کارروائی سے قیمتی جانیں بچ گئی ہیں۔شمالی وزیرستان میں سیدگئی کے قریب مسافرکوچ کھائی میں گرگئی حادثے میں1شخص جاں بحق جبکہ10مسافر زخمی ہوگئے۔پاک فوج نے فوری یسکیوآپریشن کرتے ہوئے زخمی مزید پڑھیں
چارسدہ (صباح نیوز )عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی حمایت کردی۔ چارسدہ میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایمل ولی کا کہنا تھاکہ پی مزید پڑھیں