جماعت اسلامی کی سیاست عین عبادت اور جہاد ہے۔ڈاکٹر حمیرا طارق

پشاور(صباح نیوز) سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے قیام پاکستان کے بعد اپنے پروگرام میں تبدیلی امامت کے نکتے کا اضافہ کیا تا کہ پاکستان کا آئین قرآن و مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پشاور (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے جن امیدواروں نے مخصوص نشستوں کے مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور اور فیصل جاوید کی راہداری ضمانت منظور

پشاور (صباح نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور سینیٹر فیصل جاوید کی اسلام آباد میں درج مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کر لی۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم مزید پڑھیں

پی کے 40 میں173 پولنگ سٹیشنز کی دوبارہ گنتی ،ن لیگ کے امیدوار کامیاب

مانسہرہ (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 40 میں 173 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی مکمل کرلی گئی۔دوبارہ گنتی کے بعد مسلم لیگ ن کے سردار شاہ جہان یوسف کامیاب قرار پائے ہیں۔اس حوالے سے پی ٹی مزید پڑھیں

وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے، ”ساڈا حق ایتھے رکھ” میرا نعرہ ہے،علی امین گنڈا پور

پشاور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف  کے نامزد وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے، ”ساڈا حق ایتھے  رکھ ”یہ میرا نعرہ ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کی 115 میں سے 94 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد(صباح نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی کی 115 میں سے 94 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹی فکیشن جاری کر دیے گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق  نوٹی فکیشن کے بعد کامیاب امیدوار 3 روز میں پارٹی جوائن کرسکتے ہیں۔جن صوبائی حلقوں مزید پڑھیں

پولیس نے میرے گھر چھاپہ مار کر لیپ ٹاپ سمیت ضروری اشیا قبضے میں لے لیں،شیرافضل مروت

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پولیس نے انکے گھر چھاپہ مار کر لیپ ٹاپ سمیت ضروری اشیا قبضے میں لے لیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس مزید پڑھیں

پشاور ،جائیداد کے تنازع پر فریقین کے درمیان فائرنگ ،4افراد جاں بحق

پشاور(صباح نیوز)پشاور کے علاقے تھانہ داؤدزئی کی حدود وزیر قلعہ میں جائیداد کے تنازع پرفریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطاق جائیداد کے تنازع کی وجہ سے مزید پڑھیں

قومی وطن پارٹی کا پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

 پشاور(صباح نیوز) قومی وطن پارٹی نے تحریک انصاف کی احتجاجی تحریک کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاؤ نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کے نتائج مزید پڑھیں