اسلامی جمعیت طلبہ کا طلبہ یونین کے انتخابات کے لیے خیبرپختونخوامیں تحریک چلانے کا اعلان

پشاور(صباح نیوز)ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حسن بلال ہاشمی کی کال پراسلامی جمعیت طلبہ کا طلبہ یونین کے انتخابات کے لیے صوبہ بھرمیں تحریک چلانے کا اعلان کردیا.21نومبرکو خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں احتجاج کیا جائیگا،صوبہ بھر کے تمام مزید پڑھیں

بنوں، الخدمت ہسپتال میں مفت آنکھوں کے آپریشن کا افتتاح

بنوں(صباح نیوز) جماعت اسلامی کے ضلعی امیر مولانا عارف اللہ نے الخدمت ہسپتال میں مفت آنکھوں کے آپریشن کا افتتاح کردیا. اس موقع پر ان کے ہمراہ الخدمت فاؤنڈیشن کے ضلعی صدر محمد جلال شاہ ایڈووکیٹ, مفتی صفت اللہ, ڈائریکٹر مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے علاقہ اعظم ورسک کی جامعہ مسجد کے مین گیٹ پر زور دار دھماکہ، مفتی اعجاز شہید ، مسجدکے خطیب مولانا شہزادہ سمیت 5 افراد شدید زخمی

وانا(صباح نیوز)جنوبی وزیرستان کے علاقہ اعظم ورسک کی جامعہ مسجد کے مین گیٹ پر زور دار دھماکہ ہوا مفتی اعجاز شہید اورمسجد کے خطیب مولانا شہزادہ سمیت 5 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔جنوبی وزیرستان کے علاقہ اعظم ورسک کے جامعہ مزید پڑھیں

اے این پی رہنما الیاس احمد بلور کی نماز جنازہ ادا ،آبائی قبرستان میں سپرد خاک

پشاور(صباح نیوز)عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور معروف کاروباری شخصیت سابق سینیٹر الیاس احمد بلور کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس کے بعد انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی باجوڑ کے سیکرٹری جنرل محمد حمید صوفی کو بے دردی سے شہید کردیا گیا، ہم اس ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں، عبدالواسع

پشاور (صباح نیوز) اسلامی خیبر پختونخوا(وسطی)کے امیر عبدالواسع نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی باجوڑ کے سیکرٹری جنرل محمد حمید صوفی کو بے دردی سے شہید کردیا گیا، ہم اس ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ جماعت اسلامی اول مزید پڑھیں

اگر صوفی حمید کی قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا گیا تو سوات موٹروے سمیت ملاکنڈ ڈویژن کو بند کردیں گے، عنایت اللہ خان

خار (صباح نیوز)اگر صوفی حمید کی قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا گیا تو سوات موٹروے سمیت ملاکنڈ ڈویژن کو بند کردیں گے، امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ شمالی عنایت اللہ نے سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی باجوڑ محمد حمید صوفی کی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی باجوڑ کے رہنما صوفی عبد الحمید کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف کل صوبہ خیبرپختونخوا میں یوم احتجاج منایا جائے گا، ڈاکٹر عطاء الرحمن

لاہو ر(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمن نے باجوڑ میں جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکریٹری مقتول صوفی عبد الحمید کے گھر گئے اور ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع مزید پڑھیں

سراج الحق کی جماعت اسلامی باجوڑ کے قیم محمد حمید صوفی کے قتل کی مذمت

 اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی کے سابق امیر سراج الحق نے جماعت اسلامی باجوڑ کے قیم محمد حمید صوفی کے قتل کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مزید لاشیں برداشت نہیں کریں گے۔جماعت اسلامی باجوڑ کے قیم مزید پڑھیں

سابق سینیٹر خیبرپختونخوا اور ممتاز صنعتکار الیاس احمد بلور انتقال کرگئے

پشاور(صباح نیوز)سابق سینیٹر خیبرپختونخوا اور ممتاز صنعتکار الیاس احمد بلور انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ  بروز اتوار بوقت 2 بجے وزیر باغ میں ادا کی جائے گی۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سابق سینیٹر الیاس احمد بلور مزید پڑھیں

بنوں ،جائیداد کے تنازع پرفائرنگ،4افرادجاں بحق

بنوں (صباح نیوز)بنوں میں جائیداد کے تنازع پر 2 فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔بنوں کی تحصیل ڈومیل کے علاقے لنڈی جالندھر میں 2 فریقین کے مابین فائرنگ ہوئی، فائرنگ کے نتیجے میں ایک مزید پڑھیں