خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے حملوں میں دو ماہ کے دوران 92 افراد شہید ہو ئے

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے حملوں میں دو ماہ کے دوران 92 افراد شہید ہو ئے ، شہدا میں پولیس،سکیورٹی فورسز اہلکار اور شہری شامل ہیں۔پولیس کی جانب سے دہشت گردی کے حوالے سے رواں سال یکم ستمبر تا مزید پڑھیں

ضلع بونیر میں پک اپ ڈاٹسن گہری کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق

بونیر(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں پک اپ ڈاٹسن گہری کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ بونیر کی تحصیل چغرزی میں یونین کونسل پاندیڑ کس پیازو کے مقام پر پیش آیا ہے۔پولیس نے مزید پڑھیں

9 نومبر کو صوابی میں بڑا اجتماع کریں گے، لائحہ عمل دیا جائے گا، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی (صباح نیوز)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 9 نومبر کو صوابی میں اجتماع رکھا ہے، اب ہم سرپر کفن باندھ کر نکلیں گے، پرامن رہ کر بہت ماریں کھالیں ہیں۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر علی مزید پڑھیں

صوبہ ہزارہ تحریک کا ہزارہ صوبہ کے لیے عوامی رابطہ مہم کا اعلان

ایبٹ آباد(صباح نیوز)صوبہ ہزارہ تحریک نے ہزارہ صوبہ کے لیے عوامی رابطہ مہم کا اعلان کر دیا۔ کوہستان سے لے کراچی تک جلسے، جلوس اور احتجاج کی جائے گا۔ اس بات کا فیصلہ  چیرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، پولیو وائرس کے مزید 2 کیسزرپورٹ

ڈیرہ اسماعیل خان ،لکی مروت (صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں پولیو وائرس کے مزید 2 کیس سامنے آگئے جس کے بعد ملک بھر میں پولیو وائرس کے کیسز کی تعداد 45 ہوگئی۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق لکی مروت میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت 10 ارب سے زائد بولی کے ذریعے پی آئی اے خریدنے کی خواہاں

پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا حکومت 10 ارب سے زائد بولی کے ذریعے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)خریدنے کی خواہاں ہیں، اس حوالے سے خیبر پختونخوا بورڈ آف انوسٹمنٹ کی جانب سے وفاقی وزارت نجکاری کو خط لکھ دیا گیا۔خیبرپختونخوا حکومت مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام صوبے میں طلبہ یونین کی بحالی اعلان پریوم تشکر منایا گیا

پشاور(صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی جانب سے صوبے میں طلبہ یونین کی بحالی اعلان پر صوبہ بھر میں بھرپور طور پریوم تشکر منایا گیا. ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخوا وسیم حیدرنے پریس مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی بار کے پی حکومت کا اپنی ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا معاہدہ

پشاور (صباح نیوز)کے پی حکومت نے اپنی پاور ٹرانسمشن لائن بچھانے کے لیے نجی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرلیا جس کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی بار خیبرپختونخوا اپنی پاور ٹرانسمیشن لائن بچھانے والا صوبہ بن جائے گا۔نجی ٹی وی مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا صوبے میں طلبہ یونین بحال کرنے کا اعلان

پشاور(صباح نیوز)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے میں طلبہ یونین بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ کن جنگ کا وقت قریب ہے ہمیں جنگ کے لئے مجبور نہ کیا جائے، فیصلہ کن جنگ کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت، معاملات طے کرنے کیلئے کمیشن کا اجلاس

پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دریافت شدہ گیس کے ذخائر سے متعلق معاملات طے کرنے کے لیے وزیراعلی علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت اجلاس میں کہا گیا کہ صوبائی حکومت کو سالانہ بنیاد پر ملنے والی مزید پڑھیں