الیکشن کمیشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں،بیرسٹرسیف

پشاور (صباح نیوز)پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے الیکشن کمیشن پر الزام عائد کرتے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے،6اہلکار شہید،11زخمی

ڈی آئی خان/ٹانک/خاران(صباح نیوز)خیبر پختونخوا اور بلوچستان میںسیکیورٹی فورسز پر حملوں میں6اہلکار شہید اور 11زخمی ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابات کے لیے سیکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر بم حملے میں 4 اہلکار شہید اور 6 زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں

پشاور میں پولنگ سٹیشن سے جعلی پولیس اہلکار گرفتار

پشاور(صباح نیوز)پشاور کے حلقے این اے 31 میں پولنگ سٹیشن 179 سے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح ملزم پولیس وردی پہن کر پولنگ سٹیشن میں داخل ہوا۔پولیس کے مزید پڑھیں

ٹانک میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی پرفائرنگ ،ایک سیکیورٹی اہلکارشہید

ٹانک(صباح نیوز)عام انتخابات کے لئے جاری پولنگ کے موقع پر خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی پرفائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ٹانک محمد شعیب نے مزید پڑھیں

ہری پورمیں عمرایوب اور اکبر ایوب کے انتخابی نشان والے بینرز تبدیل

ہری پور(صباح نیوز)الیکشن سے ایک روز قبل نامعلوم افراد نے این اے 18 سے عمر ایوب خان کا انتخابی نشان لیپ ٹاپ تبدیل کر کے میز کے نشان والے پوسٹرز اور بینرز آویزاں کردیئے۔ مخالفین نے یہ حربہ پی کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ،پی ٹی آئی پی کے امیدوار نصیر اللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکا،5افراد زخمی

وانا(صباح نیوز)جنوبی وزیرستان میں حلقہ پی کے 110 سے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی)کے امیدوار نصیر اللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5افراد معمولی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سابق مزید پڑھیں

وزارت داخلہ میں خیبرپختونخوا کی امن وامان کی صورتحال سے متعق اجلاس

اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز اور وزیراعلی کے پی کے جسٹس (ر) ارشد حسین کی مشترکہ صدارت میں اہم اجلاس ہوا۔ 8  فروری 2024 کو پشاور سمیت صوبہ بھر  میں عام انتخابات کے پرامن انعقاد مزید پڑھیں

پولیس خود محفوظ نہیں تو عوام کی حفاظت کیسے ممکن ہوسکے گی؟ایمل ولی

پشاور(صباح نیوز)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی نے کہا ہے کہ الیکشن سے قابل دہشتگردی کے واقعات قابل تشویش ہیں ،پولیس خود محفوظ نہیں تو عوام کی حفاظت کیسے ممکن ہوسکے گی؟۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس تھانے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا لڑکیوں کو شادی سے زبردستی روکنے کی فرسودہ رسم” غگ” کیخلاف سخت اقدام کا فیصلہ

پشاور(صباح نیوز) نگران صوبائی وزیر برائے ضم اضلاع نے خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کو شادی سے زبردستی روکنے کی فرسودہ رسم” غگ” کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے رسم کے خاتمے کیلئے سخت اقدامات کی ہدایت کردی ۔ مزید پڑھیں

کالام ،مالم جبہ میں برفباری ،سیاح سوات پہنچ گئے

 سوات (صباح نیوز)سوات کے سیاحتی مقامات کالام اور مالم جبہ میں برفباری جاری ہے،برفباری کے بعد وادی مالم جبہ اور کالام کا حسن نکھرگیا، سیاحوں نے بھی سوات کا رخ کر لیا سیاح بھی برفباری سے لطف اندوز ہوتے دکھائی مزید پڑھیں