ملک کا مستقبل خطرے میں ،آئین کا حلیہ بدلنے کی بھونڈی کوشش کی جا رہی ہے ،شبلی فراز

پشاور(صباح نیوز) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف و رہنما تحریک انصاف سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک کا مستقبل خطرے میں ہے، آئینی ترامیم کرکے آئین کا حلیہ بدلنے کی بھونڈی کوشش کی جارہی ہے۔پشاور میں میڈیا سے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں خسرہ کے 125کیسز رپورٹ

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا میں  خسرہ کے 125کیسز رپورٹ ہوئے ۔خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں خسرے کے کیسز میں اضافہ ہو گیا۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق مختلف اضلاع میں رواں ہفتے میں خسرے کے 125 کیسز رپورٹ ہوئے۔ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

کوئی بھی پارٹی خیبرپختونخوا میں جلسہ کرنے کی ہمت کرے، سہولیات فراہم کرینگے،بیرسٹرسیف

پشاور (صباح نیوز)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہا ہے کہ کوئی بھی پارٹی خیبرپختونخوا میں جلسہ یا ریلی کی ہمت کرے، جلسے کیلئے سہولیات فراہم کریں گے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف  نے کہا کہ ن لیگ ایک مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے طول و عرض میں بھی 07اکتوبر عالمی یومِ مزاحمت کے حوالے سے احتجاجی مظاہرے، ریلیاں اور مارچ

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان انجینئر حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر پورے ملک کی طرح خیبر پختونخوا کے طول و عرض میں بھی 07اکتوبر عالمی یومِ مزاحمت کے حوالے سے احتجاجی مظاہرے، ریلیاں اور مارچ منعقد ہوئے۔ پشاور میں مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورمنظرعام پر آگئے

پشاور(صباح نیوز)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اچانک خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچ گئے کے پی اسمبلی میں علی امین کی گمشدگی سے متعلق قرارداد منظورکرتے ہوئے اسپیکر نے آئی جی اسلام آبادپولیس کو طلب کرلیا ہے۔اتوارکی شب ایوان مزید پڑھیں

اہل غزہ فلسطین” سے اظہار یکجہتی کے لیے صوبہ خیبرپختونخوا میں ریلیاں نکالی جائیں گی

پشاور(صباح نیوز) اسرائیل کی فلسطین میں حالیہ دہشتگردی، ظلم وجبرکو ایک سال مکمل ہونے، لبنان یمن  پر حملوں کیخلاف اور “اہل غزہ وفلسطین” سے اظہار یکجہتی  کے لیے اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبرپختونخوا کے زیراہتمام کل خصوصی تقاریب منعقد اور مزید پڑھیں

پروفیسر محمد ابراہیم خان کا کار حادثے میں قاری عبدالمجید، حیات محمد، اشفاق خان کو خراج عقیدت

پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے جامعہ علوم اسلامیہ عنایت کلے باجوڑ میں 30ستمبر کو لوئر کوہستان میں کار حادثے میں شہید ہونے والے جماعت اسلامی باجوڑ کے نائب امیر قاری عبد المجید، سوشل مزید پڑھیں

ضلع قلات میں دھماکہ، تین سکیورٹی اہلکار شہید۔چار زخمی ہوگئے

قلات(صباح نیوز) بلوچستان کے ضلع قلات میں سنیچر کو ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم ازکم تین سیکورٹی شہیدجاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔قلات میں انتظامیہ کے ایک سینیئر اہلکار نے فون پر برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا مزید پڑھیں

وزیراعلی علی امین گنڈاپورکی گرفتاری خارج ازامکان نہیں۔فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (صباح نیوز)گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلی علی امین گنڈاپورکی گرفتاری خارج ازامکان نہیں وہ موٹروے پر کارکنوں کولاوارث چھوڑکربھاگم بھاگ خیبرپختونخواہاؤس پہنچ گئے پی ٹی آئی رہنماؤں نے ہمیشہ ایسا کیا ہے اور مشکل وقت مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین

صوابی(صباح نیوز) عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے خیبرپختونخوا حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردی انتہا کو پہنچ چکی ہے لیکن حکومت کو کوئی فکر نہیں ہے۔ اے مزید پڑھیں