بجلی منافع کی مد میں وفاق کے ذمے خیبرپختونخوا کے 3 کھرب روپے ہیں، نگران وزیرخرانہ

پشاور(صباح نیوز) نگران وزیر خرانہ خیبرپختونخوا رسول احمد بنگش نے کہاہے کہ خالص بجلی منافع کی مد میں وفاق کے ذمے صوبے کے3 کھرب روپے واجب الادا ہیں۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رسول احمد بنگش نے مزید پڑھیں

پشاور سے این اے کے 5اورپی کے 13حلقوں کے امیدواروں کو بھی نشانات الاٹ

پشاور(صباح نیوز)پشاور سے قومی اسمبلی کے 5 اور صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں کے امیدواروں کو بھی نشانات الاٹ کر دئیے گئے۔ پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو تیر، مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو شیر اور عوامی نیشنل پارٹی کو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بھر کے پولنگ سٹیشنوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں گے۔

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری نے کہا ہے کہ آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کا انعقاد حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ہفتے کو پشاور میں الیکشن کے انتظامات کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لکی مروت میں جام شہادت نوش کرنے والے فوجی جوان سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک

 راولپنڈی (صباح نیوز)ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں جام شہادت نوش کرنے والے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر کے مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ آئی مزید پڑھیں

اے این پی کو انتخابی نشان لالٹین مل گیا

 اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی)کو لالٹین کا نشان دے دیا۔ اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیاجس میں کمیشن نے اے این مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کو بلے کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری

 پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے انتخابی نشان کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو بلے کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلہ جسٹس ارشد علی نے تحریر مزید پڑھیں

فضل الرحمان اور ایمل ولی پر خودکش حملے کا منصوبہ بنانے والے دہشتگرد گرفتار

پشاور(صباح نیوز)پشاور  پولیس نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان پر خودکش حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی آپریشنز سی مزید پڑھیں

پشاور،متنی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،3دہشت گرد گرفتار

پشاور (صباح نیوز)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی )نے متنی میں کارروائی کے دوران 3دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگرد داعش خراسان کے رکن ہیں جنہو ں نے اہم سیاسی رہنماؤں کو ہدف بنایا مزید پڑھیں

توہین عدالت، پشاور ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

پشاور(صباح نیوز) پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی پارٹی سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر شائع نہ کرنے کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان سے جواب طلب کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ،میٹرک کے مارچ میں ہونے والے امتحانات ملتوی

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں سالانہ ایس ایس سی (نویں اور دسویں جماعت) کے امتحانات، جو 14 مارچ کو ہونے والے تھے، کو 18 اپریل 2024 تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔یہ فیصلہ طلبا اور والدین کی درخواستوں کے بعد کیا گیا مزید پڑھیں