صوابی پولیس اسٹیشن کے مال خانے میں رکھے بارود میں دھماکا، ایک اہلکار شہید، 17 زخمی

صوابی (صباح نیوز)صوبہ پختونخوا کے شہر صوابی کے پولیس اسٹیشن کے مال خانے میں رکھے بارود میں دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جبکہ کم از کم 17 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ دھماکے سے اسٹیشن میں موجود مزید پڑھیں

جے یو آئی(ف) کے انٹرا پارٹی انتخابات 29 ستمبر کو پشاور میں ہونگے

اسلام آباد (صباح نیوز)جے یو آئی(ف) کے انٹرا پارٹی انتخابات29 ستمبر کو پشاور میں ہونگے ۔ اسلام آباد سے پارٹی ترجمان اسلم غوری کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پارٹی  انتخابات میں  ملک بھر سے مرکزی کونسل کے ممبر مزید پڑھیں

صوبہ خیبرپختونخوا میں ملیریا  بے قابو ، رواں ماہ 11 ہزار 763 کیسز رپورٹ

پشاور(صباح نیوز)صوبہ خیبرپختونخوا میں ملیریا نے وبائی شکل اختیار کر لی، صوبے میں رواں ماہ 11 ہزار 763 کیسز رپورٹ ہوئے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں ملیر یا سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 ہزار سے بڑھ مزید پڑھیں

وزیرخوراک خیبرپختونخوا نے وفاقی وزیر امیر مقام کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

پشاور(صباح نیوز)وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے وفاقی وزیر برائے امورکشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام کو  5کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔ ظاہر شاہ طورو کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا کہ امیر مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کے گزشتہ روز گرفتار کئے گئے رہنما اور کارکن طلبہ احتجاج کے بعد رہا

پشاور(صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کے گزشتہ روز گرفتار کئے گئے رہنماوں اور کارکنوں کو طلبہ احتجاج کے بعد رہاکردیاگیا۔پولیس تشدد اور گورنمنٹ کالج کوہاٹ روڈ انتظامیہ کیخلاف پشاور میں  مظاہرے ۔اسلامی جمعیت طلبہ کے ذمہ داران اور کارکنان گزشتہ مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے سوات مالم جبہ جانے والے غیر ملکی سفارتکاروں کو اظہار یکجہتی کے خطوط ارسال

اسلام آباد (صباح نیوز)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سوات مالم جبہ میں غیر ملکی سفارتکاروں کے قافلے پر دہشتگردانہ حملہ کے حوالے سے متعلقہ سفیروں کو اظہار یکجہتی کے خطوط ارسال کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق   گورنر خیبرپختونخوا فیصل مزید پڑھیں

مالاکنڈ یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن کا نئے یونیورسٹی سٹیچوٹس کے حوالے سے جنرل باڈی اجلاس ۔ اساتذہ کا سیاہ پٹیاں باندھ کراجلاس میں شرکت

چکدرہ(صباح نیوز)مالاکنڈ یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن کا نئے یونیورسٹی سٹیچوٹس کے حوالے سے جنرل باڈی اجلاس کا انعقاد۔ اساتذہ کا سیاہ پٹیاں باندھ کراجلاس میں شرکت۔میوٹا صدر سلمان زیب صاحب نے یونیورسٹی آف مالاکنڈ سٹیچوٹس 2024 کی تیاری میں شفافیت مزید پڑھیں

ٹانک ، نامعلوم افراد کی ایس ایچ او کے گھر پر فائرنگ، بھتیجا جاں بحق

ٹانک(صباح نیوز)ٹانک کے علاقے برہ خیل میں ایس ایچ او سمیع بارکزئی کے گھر پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایس ایچ او کا بھتیجا جاں بحق ہو گیا ۔ ڈی پی او مزید پڑھیں

کلاچی ہتھالہ روڈ پر آئی ای ڈی دھماکہ ایس پی صدر سرکل خالد عثمان بمعہ گن مین اور ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہے

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز) ایس پی صدر سرکل ڈیرہ خالد عثمان خان خٹک کی گاڑی پر تحصیل کلاچی کے علاقہ کوٹ دولت میں کلاچی ہتھالہ روڈ پر آئی ای ڈی دھماکہ ، دھماکے کے دوران ایس پی صدر سرکل خالد مزید پڑھیں