پشاور (صباح نیوز) مردان اور چارسدہ میں دو الگ حادثات میں10 افراد جاں بحق ہوگئے نجی ٹی وی کے مطابق مردان میں آتشزدگی کے ایک افسوسناک واقعہ میں ایک ہی گھر کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ جبران پہاڑی کے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے معاون خصوصی اور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی گرفتاری سے روک دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں مصدق عباسی اور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عمر صدیق کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخواکہ ضلع ہری پور سے جنوبی کوریا پی ایچ ڈی کمیسٹری کے لئے جانے والی خاتون اسسٹنٹ پروفیسر مس گلناز بی بی کو ترقی دینے کے حوالہ سے کے پی سروس ٹربیونل کے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا وسیم حیدر نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ جامعہ پشاور میں مالی بحران کی وجہ سے ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی افسوسناک ہے۔ صوبہ کا سب سے بڑا اور مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میں پاکستان کا شہری اور آزاد انسان ہوں، آپ کو مجھے جواب دینا پڑے گا، آپ جواب نہیں دیں گے تو میں بولوں گا اور پوچھوں گا، مزید پڑھیں
باجوڑ(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار اور پولیو ورکر جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ کا واقعہ باجوڑ کے علاقے سلارزئی میں پیش آیا، پولیس کا کہنا تھا کہ سلارزئی میں پولیو ٹیم مزید پڑھیں
(صباح نیوز) صدر مملکت نے پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد20سے بڑھا کر 30 کر نے کی منظوری دے دی۔وزارت قانون وانصاف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد ججز کی تعداد بڑھا نے کا نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا اسمبلی نے اداروں کی سیاست میں مداخلت کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی ۔ وفاقی حکومت پارلیمان پر حملے کی ذمے دار ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سلیم بابر سواتی کی زیر مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پشاور کے احتجاج اور دھرنے کے نتیجے میں یونیورسٹی انتظامیہ نے ہاسٹل سیکیورٹی فیس میں دو ہزار روپے کا اضافہ واپس لے لیا۔ اس اضافے کو واپس لینے کے نتیجے میں جامعہ پشاور ہاسٹلز مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخوا وسیم حیدر نے وفد کے ہمراہ مشیر اطلاعات بیرسٹر محمدعلی سیف کیساتھ ملاقات کی۔ملاقات میں طلبہ یو نین کی بحالی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی ۔ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ مزید پڑھیں