مالاکنڈ، فائرنگ سے 2سگے بھائی جاں بحق، راہگیر بچی اور نامعلوم شخص زخمی

 مالاکنڈ (صباح نیوز) مالاکنڈ کی تحصیل درگئی کے علاقے ورتیردوبندی میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 2سگے بھائی موقع پر جاں بحق جبکہ ایک 10 سالہ راہگیر بچی اور نامعلوم شخص زخمی ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لیویز، پولیس مزید پڑھیں

اسد قیصر کی انتخابی مشکلات میں مزید اضافہ، این اے 19 سے پی ٹی آئی کے ضلعی جنرل سیکرٹری نے سپریم کورٹ کی رولنگ کی کا پی آر او کے پاس جمع کرادی

صوابی(صباح نیوز) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی انتخابی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ،قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19سے پی ٹی آئی کے سابق ضلعی جنرل سیکرٹری یوسف علی نے ایک اور تیر چلا دیا اسد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس، الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کر دی

پشاور(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی نشان سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے حکم امتناع کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کر دی۔ پشاور ہائی کورٹ میں نظرثانی کی درخواست الیکشن کمیشن کے وکیل کی جانب مزید پڑھیں

بنوں میں کالعدم تنظیم نے گرلز اسکول جلادیا، دوبارہ کھولنے پر بھیانک نتائج کی دھمکی

بنوں(صباح نیوز)بنوں کی تحصیل میریان میں شرپسندوں نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول ممباتی بارکزائی کوٹکہ کو رات کی تاریکی میں جلا دیا۔ اسکول کے سائنس روم میں پڑا لیب کا سارا سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا، شرپسند مزید پڑھیں

پروفیسر محمد ابراہیم خان کی نیشنل پریس کلب بنوں کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد

بنوں(صباح نیوز)جماعت  اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے نیشنل پریس کلب بنوں کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو منتخب کابینہ کا انتخاب غیر جانبدارانہ صحافت کے تسلسل کیلئے نیک شگون مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ کی پشاور میں ٹیچرز پر لاٹھی چارج اورآنسو گیس استعمال کی سخت مذمت

پشاور(صباح نیوز)ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخوا وسیم حیدر نے پشاور میں ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن  پر بدترین  لاٹھی چارج اورآنسو گیس استعمال کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا کے اساتذہ کے جائز مطالبات تسلیم کرکے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈ ی خیبرپختونخوا کی دہشتگردی پھیلانے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کیخلاف کارروائیاں

پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشتگردی(سی ٹی ڈی)نے رواں سال دہشتگردی پھیلانے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی۔ سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق ایپکس کمیٹی فیصلوں کے تناظر میں دہشتگردی پھلانے والے اکاؤنٹس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا پی کے91 میں آر او کی معطلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

پشاور(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے حلقہ پی کے 91  کوہاٹ II کے ریٹرننگ افسر(آر او) کی معطلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کی ایک اہم میٹنگ ہوئی مزید پڑھیں

چار سالوں میں خیبر پختونخوا کو کچھ نہیں دیا گیا، نیا پاکستان کے نعرے کی نفی کی گئی، پرویز خٹک

ہری پور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں ہمارے صوبے کو کچھ نہیں دیا گیا اور نیا پاکستان کے حوالے سے نعرے کی نفی کی گئی۔ہری پور میں میڈیا سے مزید پڑھیں

تین قسم کے لوگ پی ٹی آئی کا حصہ ہیں،امیرحیدر ہوتی

پشاور(صباح نیوز)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے مرکزی نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ 3قسم کے لوگ تحریکِ انصاف کا حصہ ہیں، پی ٹی آئی لیڈرز جس راستے سے سیاست میں آئے، اسی راستے سے انہیں مزید پڑھیں