پشین میں پولیس لائنز کے قریب دھماکے میں 2 بچے اور ایک خاتون جاں بحق

 کوئٹہ (صباح نیوز) پشین میں پولیس لائنز کے قریب دھماکے میں  2 بچے اور ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں جبکہ 2 پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد زخمی ہوئے ہیں۔تھانہ پشین کے اسٹیشن ہاس افسر (ایس ایچ او) مجیب الرحمن نے مزید پڑھیں

 بانی پی ٹی آئی نے حکم دیا ہے کہ ترنول کے مقام جلسہ نہیں کرنا،علی امین گنڈاپور

پشاور(صباح نیوز)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختو نخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جلسہ ملتوی ہونے سے متعلق بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے حکم دیا ہے کہ ترنول کے مقام جلسہ نہیں مزید پڑھیں

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا نے سیاحوں کی آمد سے متعلق رپورٹ جاری کردی

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا میں یکم مئی سے اب تک ایک کروڑ سے زائد سیاحوں کی آمد ہوئی۔محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے مطابق یکم مئی سے  اب تک سیاحوں کی آمد کی رپورٹ محکمہ سیاحت نے جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ضلع خیبرکے قبائل 2012 سے آئی ڈی پیز کی زندگی گزارنے پر مجبور

پشاور(صباح نیوز)گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ قبائلی عوام کی ملک وقوم کیلئے گرانقدر خدمات ہیں،قبائلی عوام کی محرومیوں کو ختم  کرینگے،فاٹاانضمام کے بعد بہت سی پیچیدگیوں و مسائل کاسامناہے کرناپڑرہاہے، منتخب عوامی نمائندوں کو خاص طور قبائلی عوام کودرپیش مزید پڑھیں

باجو ڑ، تبلیغی مرکز کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، کاروباری شخصیت جاں بحق

باجوڑ(صباح نیوز)باجوڑ میں تبلیغی مرکز کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کاروباری شخصیت حاجی شیر زمین جا ں بحق ہوگئے۔ باجوڑ کے علاقے صدیق آباد پھاٹک تبلیغی مرکز کے گیٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کاروباری شخصیت مزید پڑھیں

گورنر فیصل کریم کنڈی سے پاکستان سپورٹس رائیٹرز فیڈریشن کے وفد کی ملاقات

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے پاکستان سپورٹس رائیٹرز فیڈریشن کے وفد نے صدر امجد عزیز ملک کی قیادت میں  گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی، وفد میں ملک کے چاروں صوبوں سے تعلق رکھنے والے سپورٹس رائیٹرز مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے لوگ قدرتی وسائل پر حق کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔ پروفیسر محمد ابراہیم

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان کے لوگ اپنے حق کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔ قدرتی وسائل پر پہلا حق اس علاقے کا ہوتا ہے جہاں سے یہ نکلتے ہیں۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا ایک لاکھ 30 ہزار غریب گھرانوں کو سولر سسٹم دینے کا اعلان

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا حکومت کا ایک لاکھ 30 ہزار غریب گھرانوں کو سولر سسٹم دینے کا اعلان کردیا، جب کہ وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے ضم شدہ اضلاع میں 30 ہزار گھرانوں کو بھی سولر سسٹم دینے کا وعدہ کیا۔خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

گورنر ہاؤس پشاور میں یوم آزادی کی تقریب میں امریکہ ، افغانستان اور ایران کے قونصل جنرلز کی سبز ہلالی پرچم تلے اکٹھے ہونے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (صباح نیوز)گورنر ہاؤس پشاور میں پاکستان کی آزادی کے جشن میں منعقدہ قوم پرچم لہرانے کی تقریب میں امریکہ ، افغانستان اور ایران کے قونصل جنرلز کو سبز ہلالی پرچم تلے اکٹھے ہونے کی تصاویر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں