کوہاٹ ،درہ آدم خیل میں بارش کا پانی میں گھر میں داخل ،ایک ہی خاندان کے 11افراد جاں بحق

کوہاٹ (صباح نیوز)صوبہ خیبر پختونخوا میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے، کوہاٹ میں بارش کا پانی گھر میں داخل ہونے سے پورا خاندان ڈوب گیا، جس میں خواتین و بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122کے مزید پڑھیں

غیر قانونی اسلحہ کیس: علی امین گنڈاپور کیخلاف کچھ نہیں تو بہادر بنیں اور بیان ریکارڈ کروائیں.عدالت

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا کے 342 کا بیان ریکارڈ کروانے کے لیے 4 ستمبر کی تاریخ مقرر کردی جبکہ جج شائستہ کنڈی نے ریمارکس مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا صوبے کے حالات ٹھیک نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دیں ،فیصل کریم

پشاور(صباح نیوز)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ  وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپو صوبے کے حالات ٹھیک نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دیں، امن و امان کی صورتِ حال خراب ہے، حالات بہتر کرنے کے لیے پھر مزید پڑھیں

ضلع کرم: جھڑپوں میں جاں بحق افرادکی تعداد 35 ہوگئی، عمائدین فائربندی پر رضامند

 پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے 2 قبائل کے عمائدین 5 روز سے جاری جھڑپیں روکنے پر رضامند ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنرجاوید اللہ محسود کے مطابق فریقین کے عمائدین فائربندی پر رضا مند ہوگئے جس کے بعد امن جرگہ مزید پڑھیں

مردان کے رہائشی بچے افغانستان سے بازیاب، پاکستان منتقل ، والدین کے حوالے

مردان (صباح نیوز)افغانستان سے بازیاب ہونے والے مردان کے بچوں کو پاکستان منتقل کرکے والدین کے حوالے کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان سے بازیاب ہونے والے مردان کے بچوں کو پاکستان منتقل کرکے والدین کے حوالے کردیا گیا۔ تخت مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات ، پولیس کیلئے اسلحہ اور جدید آلات خرید لئے گئے

 پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا میں دہشتگردی واقعات  کے پیش نظر پولیس کے لئے اسلحہ اور جدید آلات خرید لئے گئے۔دستاویزات کے مطابق صوبے میں دہشت گردوں کے پے درپے حملوں کے باعث جدید آلات خریدے گئے ہیں۔ سامان کی خریداری کے مزید پڑھیں

کوئلہ کان میں حادثہ ۔ شانگلہ سے تعلق رکھنے والے 3 محنت کش جاں بحق

  شانگلہ( صباح نیوز)ضلع نوشہرہ کے علاقے خیر آباد کے کوئلہ کان میں حادثہ ۔ شانگلہ سے تعلق رکھنے والے 3 محنت کش مزدور لقمہ اجل بن گئے۔ جان بحق ہونے والے محنت کشوں میں دو سگے بھائی بھی شامل۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دوں گا : علی امین گنڈا پور

بنوں(صباح نیوز)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دوں گا اپنے فیصلے خود کریں گے ،وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا امن جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوامیں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہورہا۔عسکری اداروں کی صوبائی ایپکس کمیٹی میں وضاحت

پشاور(صباح نیوز) وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت ہونے والے ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کہا گیا ہے کہ سرحدی علاقوں کے قریب دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں فوج کی مدد کی جائے گی۔ ایپکس مزید پڑھیں

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے 10 نئے سول ججز کی تعیناتی کی منظوری دیدی

پشاور (صباح نیوز)چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے 10 نئے سول ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ نے سول ججز کی تعیناتی کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق نئے تعینات ہونے والے سول ججز محمد سلمان، مزید پڑھیں