دنیا اسرائیل سے اپنا ناطہ توڑ رہی ہے، پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ دنیا اسرائیل سے اپنا ناطہ توڑ رہی ہے، اسرائیل ہزیمت ناک شکست سے دو چار ہوچکا ہے۔ ڈچ ائیر لائین کے ایل ایم، کویت ائیرلائن، مزید پڑھیں

مردان ، پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن ،کالعدم ٹی ٹی پی کے 4دہشتگر د ہلاک

مردان(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میںپولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے مشترکہ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی)کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کو ضلع مردان میں ٹی مزید پڑھیں

اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے۔ اس کا کوئی قانونی جواز نہیں،پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ اسرائیل سے ہمیں خیر کی امید اور توقع نہیں ہے۔ اس لیے ہم اسرائیل سے گلہ و شکوہ بھی نہیں کرتے ۔ لیکن اس بات کا اظہار مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں شدید بارشیں، مختلف حادثات میں 24 افراد جاں بحق

پشاور (صباح نیوز)خیبر پختونخوا کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ 29 جولائی سے جمعرات تک خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوئے۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ مزید پڑھیں

 چارسدہ ،پولیس وین سے قیدی فرار،10 اہلکار نوکری سے برطرف

چارسدہ (صباح نیوز)چارسدہ پولیس وین سے فرار خطرناک قیدی کے واقعہ میں ملوث 10 پولیس کانسٹیبل نوکری سے برطرف کر دئیے گئے ۔ ضلعی پولیس سربراہ چارسدہ مسعود احمد نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی انویسٹیگیشن کی سربراہی مزید پڑھیں

دسمبر میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی،اسد قیصر

مردان (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما  اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ دسمبر میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مردان میں وکلا کنونشن سے خطاب مزید پڑھیں

خیبر،پولیس ناکے پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار سمیت 2افراد شہید، 3زخمی

خیبر (صباح نیوز) پولیس ناکے پر دہشت گردوں  نے حملہ کردیا ، اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق اور3 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کر گیا۔ڈی پی او سلیم عباس نے کہا کہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا کوہاٹ، درہ آدم خیل میں شدید بارشوں کے باعث ایک خاندان کے 11 افراد کی المناک موت پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے کوہاٹ، درہ آدم خیل میں شدید بارشوں کے باعث ایک خاندان کے 11 افراد کی المناک موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار مزید پڑھیں

 بارش کے باعث خیبرپختونخوا میں بجلی کے 245 فیڈرز ٹرپ کرگئے

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں بارش کے سبب بجلی کے 245 فیڈرز ٹرپ کرگئے۔ ترجمان پیسکو کے مطابق پشاور سرکل میں 83 اور خیبر سرکل میں 64 فیڈرزبارش سے متاثر ہوئے۔اسی طرح مردان مزید پڑھیں

 پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے ایف آئی اے کو ارسال کردہ مراسلے کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر نام مزید پڑھیں