جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے 8 فروری 2024 کے قومی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرادئیے

پشاور(صباح نیوز) جماعت اسلامی کے رہنماں نے 8 فروری 2024 کے قومی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرادیے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق نے قومی اسمبلی کی نشست این اے 7 دیر لوئیر 2 سے کاغذاتِ نامزدگی مزید پڑھیں

امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق لوئیر دیر سے قومی اسمبلی کے امیدوار ہوں گے

پشاور(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے لوئیر  دیر 2 این اے 7 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں ۔جماعت اسلامی کے امیدواروں نے مختلف اضلاع سے  اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ۔ جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے مزید پڑھیں

سینٹرل جیل کرک میں قیدیوں پر تشدد، ویڈیو وائرل،اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت 16 اہلکار معطل

 کرک(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے شہر کرک کی سینٹرل جیل میں قیدیوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کی موجودگی میں قیدیوں پر تشدد دیکھا جاسکتا ہے۔قیدیوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی آئی جی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سابق وزیراعلی جی بی خالد خورشید تاحیات نااہل قرار

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو پارٹی صدارت سے تاحیات نااہل قرار دیدیا گیا، خالد خورشید الیکشن اب نہیں لڑسکیں گے۔الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کی پارٹی صدارت کا فیصلہ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کے مقابلے میں پیپلز پارٹی کا پینل اتارنے کا اعلان

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں آٹھ فروری کے انتخابات کے حوالے سے مولانا فضل الرحمن کے مقابلے میں پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی ،سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار فتح اللہ مزید پڑھیں

پشاور میں اطالوی سیاح کی خودکشی کی تصدیق، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

پشاور(صباح نیوز) پشاور مین اطالوی شہری کی مبینہ خودکشی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اطالوی سیاح کی خودکشی کی تصدیق ہوئی ہے اور رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اطالوی شہری جوشوا موائسز مزید پڑھیں

ڈی آئی خان حملہ، ماسٹر مائنڈ اور 7سہولت کاروں سمیت 9 دہشت گرد گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے کمپاؤنڈ پر ایک ہفتہ قبل ہونے والے حملے کے ماسٹر مائنڈ اور 7سہولت کاروں سمیت 9دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق دہشتگرد حملے میں مزید پڑھیں

غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے گرلز ہاسٹل کا افتتاح

صوابی(صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے گرلز ہاسٹل کا افتتاح کردیا۔غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے ہاسٹل میں 91کمرے ہیں جن میں 180 طالبات کی رہائش مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ میں وکلا نے ایک دوسرے پر تھپڑوں ،مکوں کی برسات کردی ،ایک وکیل زخمی

 پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ میں وکلا نے ایک دوسرے پر تھپڑوں ،مکوں کی برسات کردی،ایک وکیل زخمی ہو گیا ۔ اے این پی کی وکلا تنظیم کی جانب سے پشاور ہوئیکورٹ میں مخصوص جماعت کو مقدمات میں خصوصی رعایت دینے کیخلاف مزید پڑھیں

انتخابات کے التوا کا خواب دیکھنے والے ناکام ہوگئے۔پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ انتخابات کے التوا کا خواب دیکھنے والے ناکام ہوگئے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد اب شفاف انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ مزید پڑھیں