اخترمینگل کے موقف کی تائید کرتا ہوں، نوازشریف کو بھی استعفیٰ دینا چاہیے ،بیرسٹرسیف

پشاور (صباح نیوز)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ اخترمینگل نے مایوس ہوکر استعفیٰ دیا ، پارلیمان میں بات نہیں سنی جاتی، ان کے موقف کی تائید کرتا ہوں، لاہور میں ماسک لگا کر بیٹھے شخص مزید پڑھیں

پروفیسر محمد ابراہیم خان کی بلدیاتی نمائندوں پر پولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی شدید مذمت

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے بلدیاتی نمائندوں پر پولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کو منعقد ہوئے دو سال سے زائد کا عرصہ گزر مزید پڑھیں

عالمی یوم حجاب، حجاب کے حوالے سے امتیازی سلوک کے خلاف منظم جدوجہد کا نام ہے ،عائشہ سید

  پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی حلقہ خواتین خیبر پختونخوا کی ناظمہ عائشہ سید نے کہا ہے کہ ہر سال 4 ستمبر کو عالمی یوم حجاب مصر کی باحجاب خاتون مروہ الشربینی کی جرمنی کی عدالت میں حجاب کے تحفظ کی خاطر مزید پڑھیں

آئی ڈی پیز کا دھرنا۔ پاک۔افغان سرحد پر طورخم شاہراہ 12 دن سے بند

پشاور(صباح نیوز)پاک ۔ افغان سرحد پر طورخم شاہراہ آئی ڈی پیز کے دھرنے کے باعث گزشتہ 12 دن سے بند ہے جس کے باعث تجارتی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں اور یومیہ قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں غیر ملکیوں کے تحفظ کیلئے نئے ایس او پیز جاری

پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں بدامنی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر غیر ملکیوں کے تحفظ کیلئے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے۔وفاقی وزارت داخلہ نے 31 صفحات پر مشتمل ایس او پیز جاری کئے جس میں صوبائی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ، سکول کھل گئے

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں موسم گرما کی چھٹیاں ختم ہو گئیں جس کے بعد سکول دوبارہ کھل گئے اور آج سے تدریسی عمل شروع ہو گیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق تمام سکولز کھل گئے، پرائمری، مڈل و ہائی سکولوں میں تدریسی مزید پڑھیں

گورنر فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ کے ایوان تجارت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے بنکاک (تھائی لینڈ) چیمبر آف کامرس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاکستانی نژاد سہیل کوثر نے  خصوصی ملاقات کی۔ایوان تجارت بنکاک کے عہدیدار کو خیبرپختونخوا میں موجود گندھارا تہذیب کے عظیم ورثے مزید پڑھیں

عوام بجلی چوری سے پرہیز کریں ورنہ لوڈشیڈنگ ہوگی، علی امین گنڈاپور

 ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عوام بجلی چوری سے پرہیز کریں ورنہ لوڈشیڈنگ ہوگی،ہمارے آبائو اجداد سمیت لوگوں نے صوبے میں بڑی قربانیاں دی ہیں، اداروں کے ساتھ تعاون کریں،تنقیدکرنے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور صوبائی اسمبلی میں اکثریت کھو چکے ہیں۔فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(صباح نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اکثریت کھو چکے ہیں۔وہ صوبائی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں۔ایسا نہ ہو کہ انہیں سرکاری طور پر اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی 10 دن کی راہداری ضمانت منظور کرلی

 پشاور(صباح نیوز) پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی 10 دن کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس ڈاکٹرخورشید اقبال نے راہداری ضمانت درخواست پرسماعت کی،عدالت نے صنم جاوید کو پنجاب کی متعلقہ عدالتوں مزید پڑھیں