اسلامی جمعیت طلبہ عقیدہ ختم نبوت کی پہرے دار ہے، مولانا مفتی محمد امتیاز مروت

چکدرہ دیرلوئر(صباح نیوز)صدرمرکزی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان مولانا مفتی محمد امتیاز مروت نے کہاہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ عقیدہ ختم نبوت کی پہرے دار ہے،قادیانیت انگریزاستعمار کاپیداکردہ فتنہ ہے.سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے.علما مشائخ،طلبا سمیت ہرمکتبہ فکرنے متحد مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے صوبائی اسمبلی کے اراکین کا سینیٹ آف پاکستان کا دورہ

اسلام آباد(صباح نیوز)صوبہ خیبرپختونخوا کے اراکین صوبائی اسمبلی کے 30 رکنی وفد نے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ایوان بالاکے اعلی حکام نے ممبران  صوبائی اسمبلی کے وفد کو خوش آمدید کیا ۔وفد کو سینیٹ میوزیم کا دورہ مزید پڑھیں

زائد اثاثہ جات کیس،علی امین گنڈا پور کے خلاف نیب کو جواب جمع کرانے کی ہدایت

پشاور(صباح نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب)کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ پشاور ہائی کورٹ میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے،عنایت اللہ خان

چکدرہ(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا وسابق صوبائی وزیرعنایت اللہ خان نے کہاہے کہ حافظ نعیم الرحمن 25کروڑ عوام کی جنگ لڑ رہے ہیں.اس وقت حافظ نعیم عوامی امنگوں اور خواہشات کے مطابق ترجمانی اور عکاسی کرتے ہیں.جماعت اسلامی ملک مزید پڑھیں

لاہور جلسے کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں، جو بھی ہو گا آگے پتہ چلے گا،علی امین گنڈا پور

پشاور(صباح نیوز) وزیرِ اعلیٰ خیبر پختو نخواعلی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں، جو بھی ہو گا آگے پتہ چلے گا۔ پشاور میں اختیار عوام کا پورٹل کے افتتاح کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

دیر بالا سے چترال جانیوالی سوزوکی کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق،2زخمی

دیربالا(صباح نیوز)دیر بالا سے چترال جانے والی سوزوکی کھائی میں جاگری، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس  کے مطابق افسوسناک حادثہ دیربالا میں پیش آیا جہاں پناکوٹ کے مقام چترال جانے والی سوزکی کھائی میں مزید پڑھیں

خیبر،زمین کے تنازع پر فائرنگ،3افراد جاں بحق

خیبر(صباح نیوز)ضلع خیبر میں قبیلہ اکاخیل اور قبیلہ متنی کے درمیان اراضی کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع خیبر اور پشاور پولیس کی بھاری نفری مزید پڑھیں

ہنگو، نامعلوم افراد کی فائرنگ، مولانا فدا الرحمان جاں بحق

ہنگو(صباح نیوز) ہنگو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا فدا الرحمان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ہنگو کے علاقے خیساری بانڈہ میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مولانا فدا الرحمان کو قتل مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا پولیس کے افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا پولیس کے افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگادی گئی۔نجی  ٹی وی کے مطابق صوبے بھر کے ریجنل پولیس افسران اور ڈی پی اوز کو اس سلسلے میں ایک خط ارسال کیا گیا ہے جس مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبرپختونخوا اس کرسی کے مجاز اور اہل ہی نہیں ہیں۔شازیہ مری

اسلام آباد (صباح نیوز)پیپلزپارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہوزیر اعلی خیبرپختونخوا اس کرسی کے مجاز اور اہل ہی نہیں ہے،علی امین کے نام کے ساتھ میں صاحب بھی نہیں لگاتی،علی امین جیسے بندے کو افغانستان والے مزید پڑھیں