خیبرپختونخوا میں عوام کو مشکلات کا سامنا ، صوبے کے چیف ایگزیکٹو کو کوئی احساس نہیں ہے، انجینئر امیر مقام

پشاور(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر گلگت بلتستان و سیفران اور صدر مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں عوام کو مشکلات کا سامنا ہے، صوبے کے چیف ایگزیکٹو کو کوئی احساس مزید پڑھیں

تعلیم حاصل کرنے کا مطلب صرف ڈگری لینا نہیں۔گورنرفیصل کریم کنڈی

راولپنڈی (صباح نیوز) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ معاشرے میں تعلیم و شعور سے امن کو فروغ ملتا ہے، نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت سے ہی ملک و قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا مزید پڑھیں

مقبول ترین پارٹی کو اسپیس نہ دینے سے غیر سیاسی قوتوں کو فائدہ ہوگا،بیرسٹرگوہر

 پشاور (صباح نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مقبول ترین پارٹی کو اسپیس نہیں دیں گے تو غیر سیاسی قوتوں کو فائدہ ہوگا۔ صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے 3 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ شروع

ڈیرہ اسماعیل خان ،لکی مروت (صباح نیوز) خیبر پختونخوا کے 3 اضلاع میں انسداد پولیو مہم دوسرا شروع ہوگیا۔محکمہ صحت کے پی کے مطابق ٹانک، لکی مروت اور ڈیرا اسماعیل خان میں 6 لاکھ 72 ہزار سے زیادہ بچوں کو مزید پڑھیں

بنوں میں عمائدین کا گرینڈ امن جرگہ، فتنہ الخوارج کے خاتمے کیلئے پاک فوج کا ساتھ دینے کا اعلان

بنوں (صباح نیوز) بنوں میں مشران اور عمائدین کا گرینڈ امن جرگہ منعقد ہوا،بنوں مشران و عمائدین نے  امن اور فتنہ الخوارج کے خاتمے کیلئے پاک فوج کا ساتھ دینے کا اعلان کیا۔ شرکا نے پاک فوج اور سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور تمام تر دعوؤں کے باوجود جلسہ گاہ پہنچنے میں ناکام, کارکنان میں مایوسی

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اپنے تمام تر دعووں اور سرکاری وسائل کے بھرپور استعمال کے باوجود مقررہ وقت تمام ہونے کے بعد بھی لاہور جلسہ گاہ نہیں پہنچ سکے۔ جس کی وجہ سے جلسے میں وہ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ ، علی امین گنڈا پور کو 5 اکتوبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور(صباح نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا علی امین گنڈا پور کو 5 اکتوبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔پشاور ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیاجس میں کہا مزید پڑھیں

سیاسی یتیموں کو سیاسی شہید نہیں بناؤں گا ، فیصل کریم کنڈی

پشاور (صباح نیوز)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گورنرراج آئین میں ایک آپشن ہے، سیاسی یتیموں کو سیاسی شہید نہیں بناؤں گا، ، اگر فوج صوبے سے نکل جائے تو صوبائی حکومت ایک دن بھی امن برقرار مزید پڑھیں

ملک میں ظلم و جبر کا دور دورہ ،عوام حکمرانوں کے گریبانوں میں ہاتھ ڈالیں گے۔ پروفیسر محمد ابراہیم

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)جماعت اسلامی کی ممبر سازی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔صوبائی امیر پروفیسر محمد ابراہیم نے جی پی او چوک پر قائم کیمپ میں باقاعدہ افتتاح کیا۔انہوں نے کہا اس موقع پر عہدے داران و کارکنان مزید پڑھیں

خواتین کے زیرِ قیادت کاروبار حکومتی ضوابط کا شکار،صوبے کو سرمایہ کاری کیلئے ایک پرکشش مقام بنانے کی ضرورت ہے،ڈاکٹر مزمل اسلم

پشاور( صباح نیوز) مشیر خزانہ خیبر پختونخوا، ڈاکٹر مزمل اسلم نے صوبے کے شماریاتی بیورو کی صلاحیت میں اضافے اور ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے شہریوں اور کاروباروں کو بہتر خدمات کی فراہمی پر زور دیا ہے۔ انہوں نے صوبے کی محصولات مزید پڑھیں