کرم ،جائیداد کے تنازع پر دو قبائل کے مابین فائرنگ ،37افراد زخمی

کرم (صباح نیوز)ضلع کرم میں جائیداد کے تنازع پر دو قبائل کے مابین فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا جس کے نتیجے میں 37 زخمی افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع کرم کے علاقے بوشہر اور مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، تیل گیس کے حوالے سے اہم خطہ بن کر ابھرا ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے گورنرفیصل کریم کنڈی نے، ایم ڈی آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈاحمد حیات لک سے اسٹریٹجک ملاقات کی۔تیل گیس کی تلاش سے متاثرہ علاقوں میں کمیونٹی کی فلاح و بہبود اور پائیدار ترقی کو مزید پڑھیں

شرح خواندگی بڑھانے میں دینی مدارس نے مثبت کردار ادا کیا ہے، مولاناڈاکٹر عطا الرحمن

پشاور(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر مولانا ڈاکٹر عطا الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسلامی علوم کی ترویج و اشاعت میں دینی مدارس کا کردار بے مثال ہے۔ شرح خواندگی بڑھانے میں بھی دینی مدارس نے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے حالات اچھے نہیں، وزیراعلی خود دہشت گردوں کو بھتہ دے رہا ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی

 پشاور(صباح نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے کے بگڑتے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلی خود دہشت گردوں کو بھتہ دے رہا ہے۔جاب فئیر تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دھماکہ، لڑکیوں کا سکول تباہ

میرانشاہ (صباح نیوز)شمالی وزیرستان میں دھماکا خیز مواد سے لڑکیوں کے سکول کی عمارت تباہ کردی گئی۔ میر علی کے گاؤں زیرکی میں دہشت گردوں نے گورنمنٹ گرلز مڈل سکول کو رات گئے دھماکے سے اڑایا۔پولیس کے مطابق دھماکے سے مزید پڑھیں

کے پی کے حکومت کا آن آف سوئچ میرے ہاتھ میں ہے ۔فیصل کریم کنڈی

مانسہرہ(صباح نیوز)  گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی بارہ سالہ کارکردگی پر کسی بھی فورم اور کسی بھی چینل پر مناظرہ کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کا آن آف مزید پڑھیں

یونیورسٹیوں میں منشیات کے استعمال سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔فیصل کریم کنڈی

پشاور(صباح نیوز)کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور خوشحال خان خٹک یونیورسٹی، کرک کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نصیر الدین نے گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہائوس پشاور میں ایک اہم ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

امن جرگہ کے اختتام پر ناخوشگوار واقعے پر دل افسردہ اور رنجیدہ ہے پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ امن و امان صرف بنوں اور وزیرستان کا نہیں بلکہ خیبرپختونخوا اور پورے ملک کا مسئلہ ہے۔ اس تحریک کے نتیجے میں امن قائم ہوگا۔ امن مزید پڑھیں

پشاور، چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید

 پشاور(صباح نیوز)پشاور میں پولیس چوکی پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ رات گئے پشاور کے نواحی علاقے اورمڑ میں پیش آیا، جہاں پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے سنائپر گن سے مزید پڑھیں