پشاور میں9 اور10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

 پشاور(صباح نیوز)پشاور میں9 اور10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سی سی پی او پشاور پولیس قاسم علی نے کہا کہ  9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رہے گی ، مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی لکی مروت میں پولیس اہلکار کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

پشاور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے لکی مروت میں پولیس اہلکار کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت ہے۔ وزیراعلی ہاؤس سے جاری بیان کے وزیراعلی خیبر پختونخوا نے واقعے میں مزید پڑھیں

لکی مروت،نامعلوم افراد کی کار پرفائرنگ،پولیس اہلکار اور3بچے جاں بحق

لکی مروت (صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم ملزمان نے ایک کار پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار اور3بچے بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکارعلی الصبح فیملی سمیت پشاورجارہا تھا ،لکی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، گزشتہ 6 ماہ کے دوران 640 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،297دہشتگرد ہلاک ہوئے

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران 640 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرکے 297 دہشتگردوں کو ہلاک کیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 510 دستی بم، 217 مارٹر شیل، 34 آئی ای ڈی بم، 11 ہزار مزید پڑھیں

فوجی آپریشن سے امن قائم ہو سکتا تو اب تک ہو چکا ہوتا۔ پروفیسر محمد ابراہیم خان

باجوڑ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ فوجی آپریشن سے امن قائم ہو سکتا تو اب تک ہو چکا ہوتا۔ دو عشروں سے زیادہ عرصہ تک صوبے کے طول و عرض میں فوجی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کے تحفظات بالکل درست ہیں، لوگوں کو ملاقات نہیں کرنے دی جاتی،علی امین

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے تحفظات بالکل درست ہیں، لوگوں کو ملاقات نہیں کرنے دی جاتی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور مزید پڑھیں

لاپتا افراد کی رہائی کے لئے بھاری رشوت کی طلبی، پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلی کو طلب کرلیا

پشاور(صباح نیوز)چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کے کیس میں اضافہ ہونے اور پولیس اور سی ٹی ڈی حکام کی جانب لوگوں کی رہائی کے عوض بھاری رقومات طلب کرنے پر وزیراعلی کو 22 جولائی کو طلب کرلیا۔پشاور مزید پڑھیں

ریاست خیبر پختونخوا کے عوام کو جینے کا حق دے۔ ہمیں تجربہ گاہ نہ بنایا جائے۔ آصف لقمان قاضی

باجوڑ(صباح نیوز)ریاست خیبر پختونخوا کے عوام کو جینے کا حق دے۔ ہمیں تجربہ گاہ نہ بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی ر ہنماء اورڈائیریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی نے جمعہ کو باجوڑ میں دھشت مزید پڑھیں

پروفیسر محمد ابراہیم خان کی بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے اور سلیب سسٹم کی شدید مذمت

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے اور سلیب سسٹم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بجلی کے بلوں میں ٹیکسوں کی بھرمار کے ذریعے ظالمانہ اضافہ واپس مزید پڑھیں

سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا شہید سنیٹر ہدایت اللہ خان کے بھائی سابق گورنر انجینئر شوکت اللہ خان سے اظہار تعزیت

باجوڑ(صباح نیوز)باجوڑ میں سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے شہید سنیٹر ہدایت اللہ خان کے بھائی سابق گورنر انجینئر شوکت اللہ خان سے اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پرسیکرٹری جنرل جماعت اسلامی خیبر پختونخوا عبدالواسع، مزید پڑھیں